گورنر ہاؤس میں ہیوسٹن-کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ سے ملاقات ہوئی۔ میئر ہیوسٹن کی جانب سے 1840 میں جاری کی گئی تاریخی مہر پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ مہر کراچی اور ہیوسٹن کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کی علامت ہے، اور دونوں شہروں کے درمیان تعاون اور ترقی کے لیے مزید اقدامات کی توقع ہے۔ ملاقات میں آئی ٹی تعاون اور فلاحی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گورنر ہاؤس میں مختلف مذاہب کی تقریبات کا انعقاد مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے جاری ہے۔ عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ، خدمت کا یہ سفر مزید آگے بڑھاؤں گا۔
ابدالی ویپن سسٹم کی کامیاب تربیتی لانچ پر مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ جدید نیویگیشن اور تکنیکی صلاحیتوں سے لیس یہ میزائل پاکستان کی دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے۔ مادرِ وطن کے محافظوں پر پوری قوم کو فخر ہے
جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے جلسۂ اسناد میں شرکت میرے لیے اعزاز تھا۔ تعلیم یافتہ خواتین پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ صرف ڈگریاں نہیں، خدمتِ وطن کا عزم بھی سنبھالیں۔ دشمن سن لے، پاکستان کی بیٹیاں ہر محاذ پر تیار کھڑی ہیں!
ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری کا شرف حاصل ہوا۔ مزارِ اقدس کا اندرونی حصہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ ملک و ملت کی سلامتی، ترقی، خوشحالی، افواجِ پاکستان کی عظمت اور سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی اور زائرین مٹھائی تقسیم کی
ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری کا شرف حاصل ہوا۔ مزارِ اقدس کا اندرونی حصہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ ملک و ملت کی سلامتی، ترقی، خوشحالی، افواجِ پاکستان کی عظمت اور سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی
@saleemkhaliq یہ لوگ صرف سایہ کارپوریشن اور یاری دوستی گروپ کے لیے کام کرتے ہیں یہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کسی طور پر بھی مخلص نہیں ہیں یہ لوگ میچ فکسنگ سمیت ہر قسم کے جرائم میں ملوث ہیں
پاکستان کی طاقت صرف فوج نہیں
اس ماں کی دعا ہے جو بیٹے کو وردی پہنا کر روانہ کرتی ہے
اس بچے کا خواب ہے جو سائنسدان بننا چاہتا ہے ہم بکھرنے کے لیے نہیں بنے
ہم صرف قوم نہیں، نظریہ ہیں
اور نظریے مٹتے نہیں!!
Attention Restaurant Owners! Exciting news! We are finalizing restaurant partnership applications in Karachi.Our Lahore, Islamabad, and Rawalpindi offices will open in the next two https://t.co/HhscLhgd8l us at 0331-4527272 to meet our Food Papa representatives.Our Karachi office is open 24/7!Visit: www.foodpapa.comInquiries: [email protected]: [email protected]. #FoodPapa #sheikhanigroup
ترکیہ کے شہر استنبول میں "استحکام پاکستان" کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کیا۔
اوورسیز پاکستانی وطن کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کا جذبہ اور پاکستان سے محبت قابلِ فخر ہے۔
استنبول میں ہزاروں پاکستانیوں سے خطاب!
افواجِ پاکستان ہماری عزت و وقار کی محافظ ہیں۔ آرمی چیف سید حافظ عاصم منیر کی قیادت میں بھارت پاکستان پر میلی نگاہ ڈالنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔
ہم بھارت کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ سندھ طاس معاہدہ کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں، اور مودی سن لے: یہ قوم اپنی افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بنی کھڑی ہے!