@ICT_Police ایک لیڈر نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے۔ جلسہ گاہ کے پاس سے مشکوک بیگ ملا ہے لیکن بونب ڈسپوز کرنے والے اہلکار کے ساتھ پولیس اہلکار سمیت چار سے پانچھ افراد اور بھی کھڑے ہیں۔ اتنا کانفیڈنس تو اُس وقت ہوتا ہے جب بیگ خود ہی رکھا گیا ہو
کسی بھی سیاسی ڈائیلاگ کی بنیاد میڈیٹ کی واپسی ہے۔
جب تک @PTIofficial کو اس کا اصل میڈیٹ واپس نہیں ملتا جس میں 180 کے قریب جنرل سیٹیں اور اسکے ساتھ ساتھ خواتین و اقلیت کی نشستیں شامل ہیں اور اس کے لئے کوئی کمیٹی نہیں بنتی اور عدالت فیصلہ نہیں کرتی تب تک میاں شہباز شریف یا بلاول بھٹو کی طرف معیشت یا کسی بھی اور معاملہ پہ کوئی چارٹر بنانا اور مشترکہ پالیسی بنانا عجیب سی بات ہوگی۔ ہم آپ کی حکومت کو جائز حکومت تسلیم ہی نہیں کرتے۔ پہلے فارم 45 اور فارم 47 کے ڈرامہ کا ڈراپ سین ہونا چاہئیے اور حقدار کو اس کا حق ملنا چاہئے۔
قوم کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ مارنے سے بڑا جرم کوئی اور نہیں ہوسکتا۔ @PTIofficial کو اس کا میڈیٹ واپس دیا جائے @ImranKhanPTI پہ غلط کیسز ختم کئیے جائیں اور ہمارے اسیران کو باہر لایا جائے۔ اس کے بعد ملکی معاملات پہ بات کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔ ہر طرح کے معاملات گفتگو سے حل ہو سکتے ہیں لیکن اسکے لئے غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا ہوگا۔
لمز یونیورسٹی کے طلبہ نے کل نگران وزیراعظم کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کیا تو آج منشیات کے نام پر بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی.
یہ ہے اس ملک کا حال، اور اسکے باوجود یہ قوم عمران خان کی رہائی نہیں چاہتی.
#LUMS#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ#عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں
حیرت ہے پوری دنیا میں اسرائیل امریکی،یورپی اتحاد کے ہاتھوں جاری فلسطینی قتل عام پر شاہراہوں اور سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں ،آج بھی لندن کے مرکزی شاہراہ اور استنبول کے مرکز میں تاریخی مظاہرے ہوئے ہیں۔لیکن پاکستان کے نگران حکومت اسلام آباد پولیس کے ذریعے فاشزم پر اتر آئی ہے۔میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کل 27 اکتوبر کو جب میں سینیٹ اجلاس کیلئے جا رہا تھا تو ڈی چوک پر شاہراہ کس نے بند کی تھی ،کیوں بند کی تھیں،اس وقت آپ اور آپ کا قانون کہاں تھے؟
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
The callousness of @GovtofPakistan on deteriorating law & order situation in #Parachinar is painful, situation is getting worse with every passing hour. Situation there shows that area is not under any state but lawless. Merely playing politics is not governance. #SaveParachinar
If it keeps on happening, It won’t take time to turn their bloody bodies into ashes, Parachinar into Syria & Parachinari’s into Zainabiyoon 💯 This much Blah Blah about being No.1 Intel & Army Yet u can’t control a single area & talking abt National security ? Thoooo
#Parachinar
میں نے کبھی کسی کی غلامی نہیں کی، میں تو "لَا إلَهَ إلاَّ اللَّه" کا ماننے والا آدمی ہوں، میں کبھی کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا- عمران خان
#Imran_Khan@ImranKhanPTI
https://t.co/BepflR3bhr
ہمارے بنیادی حقوق پر ایسی (تباہ کن) یلغار جو قوم نے اس سے پہلے کبھی نہ دیکھی، کے ساتھ تحریکِ انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن سے پہلے قانون کی حکمرانی کی عالمی درجہ بندی (رول آف لاء انڈیکس) میں پاکستان 140 میں سے 129ویں نمبر پر تھا۔
آج ہم میانمار (برما) اور سوڈان کی سطح تک آ گِرے ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذالعمل ہے۔ قانون کے حکمرانی کے بغیر ہمیں جمہوریت (آزادی) میسر ہو گی نہ ہی خوشحالی اور (ایک اچھے) مستقبل کا تصوّر ممکن ہے۔
Iqrar, you need to understand a well focused & educated class needs a better environment.
If this is a criteria of a good politician, you will see criminals as the best one (who are used to staying there).
What's happening in Pakistan in this information age will add long term consequences to talented people joining or doing good causes in Pakistan.