🚨🚨فیض نیٹ ورک ڈیٹا بریچ مزید تفصیلات
آپ کو صبح ایک خبر دی تھی اس وقت تک یہ آوٹ نہی ہوئی تھی وہ ٹیلی کام کمپنی PTCLتھی اس خبر میں جو تفصیل نہی وہ اس خاتون کا نام وغیرہ ہے شمائلہ حمید اور ان کی ٹیم جو پی ٹی سی ایل میں سائبر سکیورٹی وغیرہ بھی دیکھتے انہوں نے ایک بیک ڈور اکاؤنٹ بنائے اور پھر وہ فیض کی ٹیم کو دے دئیے یہ پی ٹی سی ایل کا جو راؤٹر نادرہ میں تھا اسپر سپلائی چین اٹیک تھا ان کا اس ہفتہ کو کھڑے کھڑے نکالا گے ہے 2.7ملین افراد کا ڈیٹا چوری ہوا اور پھر رومانیہ وغیرہ میں بیچا بھی گیا اسی نیٹ ورک نے عاصم منیر کی فیملی کا ڈیٹا بھی دیا جسے آرمی چیف بننے سے پہلے سعودی ایمبیسی کو دیا گیا
دیکھ لیجئے شتونگڑے اس بار بھی بازی لے گے
شیخ مجیب کے مجسمے توڑنے کے بعد بنگلہ دیش والے بیشک 10-0 کی بجائے 1000- 0 سے ہرا دیں، مجھے اتنی ہی خوشی ہوگی جتنی پاکستان کی جیت کی کیونکہ اب اصولی طور پر بنگلہ دیش اور پاکستان 1971 سے پہلے والی سٹیج پر آچکے ہیں۔ ✌️✌️
بس نام الگ ہیں لیکن ہم ملک ایک ہی ہیں 🇵🇰🇧🇩
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
سُورَةُ البَقَرَةِ - 3
سفارتی غارت گر۔۔۔
اسوقت پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ایم آئی 5 کی آفیسر ھے، اس خطرناک عورت کو 2003 میں پہلی بار عراق تعینات کیا گیا اور پھر وہاں کچھ عرصے بعد شیعہ سنی فسادات اٹھ کھڑے ہوئے، اس کہ بعد یہ سفارتی غارت گار افغانستان میں بھیجی جاتی ھے وہاں یہ عورت حامد کرزئی کا پورا صدارتی الیکشن مینج کرواتی ھے، اور وہاں امریکن ملٹری کی سول کونسلر بھی رہی ہیں، اور 2009 میں جب افغانستان دوبارہ الیکشن ہوتے ہیں تو اس عورت کو دوبارہ اپنا کردار ادا کرنے وہاں بھیج دیا جاتا ھے، اور پھر تیونس، مصر اور لبنان میں بھی حالات خراب کرنے میں اس عورت کا کردار تھا اس لئے اسکو غارت گر بولا جا رہا ھے یہ جہاں بھی تعینات ہوئی ہیں وہاں فسادات ڈلوا کو لوٹی ہیں یہنی اس عورت کا کام بھی مختلف ممالک میں فسادات کروانا ھے اور یکم اگست کو نیویارک ٹائم میں نیازی کا حق میں جو لمبا چوڑا مضمون شائع ہوا ھے ایجنسیز کی رپورٹ کی مطابق اسکے پیچھے بھی یہی خاتون ھے، اور اب یہ ��اتون عمران نیازی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بنانے کے لئے لابنگ کر رہی ھے اور اسکے لئے گولڈ سمتھ خاندان کے ساتھ رابطے میں بھی ھے اور خوب پیسہ بہایا جا رہا ھے، اب یہ عورت حسن رؤف جیسے کرداروں کے ساتھ ملکر پاکستان میں فسادات برپا کرنے کی کوشش کر رہی ھے لیکن ہماری انٹیلیجنس ایجنسیز کیوجہ سے اسے خاطر خواہ کامیابی نہیں مل رہی اور انشاءاللہ نہ ہی ملے گی.....!!!
فوج نے نیازی کو ایک رپلو کٹا قرار دے کر شٹ اپ کال دی ہے اور کہا ہے جب تمھارا فوجی ٹرایل ہو گا دنیا دیکھے گی
لو بھائی یوتھیوں کے آج کے رنڈی رونے کا بندوبست ہو گیا ہے 😂
#غیر_متوقع_خبر
بارش کا پہلا قطرہ گرگیا
#سانحہ_9مئی کے بعد 13 مئی کو ویڈیو بنا کر فوجی جوانوں کو بغاوت پر اکسانے والے
لیفٹیننٹ کرنل (ر) کو فوجی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ھے
یوتھیے اس قدر بے شرم بے غیرت ہیں کہ آج یہ بات بھی بھول گے کہ نیازی نے کہا تھا وہ مر جائے گا مگر آئی ایم ایف کے پاس نہی جائے گا مبشر زیدی نے اس پر لکھا تو کہتے یہ نواز شریف نے کہا تھا 🤦🏽🤦🏽
قوم یوتھ تو نیازی کو آکسفورڈ کا چانسلر بنا کر بیٹھی تھی یاد ہے اس بات کا بھانڈا بھی میں نے پ��وڑا تھا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کو ای میل لکھ کر پوچھا تھا اب دیکھ لو آج خود کہہ رہے کہ ابھی تو کاغذات ہی جمع نہی ہوئے 😂😂
ذرا PTI صحافیوں کی منافقت دیکھیں!
وہی لوگ جو توشہ خانہ سے اپنے لیڈر کے گھڑیاں، ڈنر سیٹ، زیورات نکال نکال کر بیچنے کو اس کا حق اور اسکی خاندانی وراثت قرار دیتے ہیں،
انکو ارشد ندیم کو انعام لیتے ہوئے دیکھ کر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں کہ اس غریب آدمی کو سرکار سے فائدہ کیسے مل گیا؟
پچھلے سال ہی عدالت نے پی ٹی آئی کے حکم پر عمران کے جیل سیل سے کیمرہ ہٹوا دیا تھا اور یہ جھوٹوں کا امام آج کہہ رہا چار سو کیمرے ہی�� سوچیں اسکا مطلب ہر دیوار پر سو کیمرے لگے جبکہ کالے بھونڈ انکی ہر درخواست منظور کرتے ہیں