جب 2013 میں مولانانے نوازشریف سےکہاتھاکہ ان کوخیبرپختونخواہ میں حکومت نہ بنانےدو یہ فتنہ مضبوط ہوجائےگا اسوقت کیانوازشریف بھی اسی فتنہ کاایجنٹ تھا؟؟؟
پھر2018 میں مولانانےنوازشریف سےکہاکہ اسمنبلی میں نہیں بیٹھتے پھرنوازشریف کےکہنےپرسب اسمبلی چلےگئے کیااسوقت نوازشریف انکاایجنٹ تھا؟
دنیا میں سب سے زیادہ فضل الرحمن کو گالیاں"عمران نیازی"اور یوتھئیو نے دیں۔مگر پھر بھی رات کے آخری پہر فضل الرحمن نے بلاول کو یہ کہہ کر روانہ کر دیا کہ"پہلے دیکھتے ہیں کہ عمران خان"کیا کہتا ہے؟
بحرحال۔۔۔۔آئینی ترمیم کل انشااللہ ہر صورت ہو جائے گی۔
مگر آپ یہ سوچیں کہ"عمران فتنے"کی سیاست کو دوبارہ زندہ کس نے کیا ہے؟
دنیا کے سامنے لڑتے اور اندر سے
"سگے کزن ایجنٹ "ہیں یا نہیں؟
اگر فضل الرحمن اس اتحاد کے ساتھ شروع سے ہی چلا ہوتا یا پچھلے مہینے آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دے دیتا تو کیا عمران نیازی کی اتنی اہمیت ہوتی؟
کیا 8 ججز اس حد تک"جوڈیشل ایکٹوازم"دکھا پاتے؟
شروع سے اتحادی ہوتے یا پچھلے مہینے ساتھ مل جانے سے حکومت مضبوط ہو کر فتنے کو مزید کڑے شکنجے میں جکڑ چکی ہوتی اور ملک بھی مستحکم حکومت ہونے کی وجہ سے بہتر چل رہا ہوتا۔
اس سے آپ خود اندازہ لگا لیں کہ
فضل الرحمن کس ایجنڈے پر ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اگر خدانخواستہ آپ یا آپ کا کوئی پیارا اس مرض میں مبتلا ہے، تو فوری درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
ٹول فری (24/7): 09009-0800
واٹس ایپ: 6756390-0333
لینڈ لائن: 99066000-042 (صبح 8 سے رات 11 بجے تک)
اٹک کے دوست اس نوجوان کے خاندان کو ڈھونڈنے میں مدد کریں!
اس کا نام عبدالستار ہے
والد میر افضل اور والدہ پروین
بھائی عدنان ذیشان اوراحتشام مرحوم
اٹک میں گھر تھا ۔ محلے کا نام یاد نہیں ہے،بس اتنا یاد ہے گھر کےپاس گراؤنڈ تھا۔
بڑا بھائی عدنان شیلٹر سے بھاگ گیا تھا
دو ہزار چھ میں سات سال کی عمر میں ایدھی آیا تھا۔
والد انکے ساتھ کراچی آیا تھا یہاں رہائش تھی،فشری میں جھینگے کا کام کرتا تھا ۔ باپ دوسری بیوی کے دباو پر تشدد کرتا تھا۔ عبدالستار کی ماں بچے لیکر نکل گئی۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
24 Mar 2026
#waliullahmaroof
#waliullahmaroof
ایک انتہائی مؤثر اور راہنما وڈیو کلپ ۔ اس میں زندگی گزارنے کے چند اہم اصول بہت ہی سادہ اور عام فہم انداز میں بیان کئیے گئے ہیں ۔
وقت ملے تو ضرور سنئیے ۔👇
حقیقت
جادوگر کی توبہ کے بعد کا اعتراف
ایک جادوگر نے اپنی توبہ کے بعد ایک عجیب حقیقت بیان کی۔ وہ کہتا ہے
میں جنات کو لوگوں پر جادو کرنے کے لیے بھیجا کرتا تھا۔ کچھ لوگ ایسے تھے جن پر جادو فوراً اثر کر جاتا، لیکن کچھ کے بارے میں جنات واپس آکر کہتے
"ہم نے اس کی آواز سنی مگر اسے دیکھا نہیں۔"
کچھ کے بارے میں وہ کہتے
"ہم نے اسے دور سے دیکھا لیکن وہ ہماری نگاہوں سے غائب ہوگیا۔"
اور کچھ کے پاس جا کر وہ یوں لوٹتے
"ہمیں وہ کہیں نہیں ملا۔"
پھر میں نے مَرَدہ (طاقتور جنات) کو بھیجا، مگر وہ بھی ناکام ہو کر پلٹ آتے اور کہتے
"ہم نے اسے پایا ہی نہیں۔"
آخرکار میں نے عفریتوں کو بھیجا، جو سب سے زیادہ قوی اور خطرناک جنات ہوتے ہیں، لیکن وہ بھی کہنے لگے
"ہم نے مشرق و مغرب کی سرزمین چھان ماری، مگر اس شخص کو نہیں ڈھونڈ سکے۔"
میں حیران ہو کر کہتا
"وہ تو اپنے گھر یا اپنی دکان پر ہے، پھر تمہیں کیوں نہیں ملا؟"
تو وہ جواب دیتے
"ہم وہاں گئے مگر وہ ہمیں نظر نہیں آیا۔"
اصل راز کیا ہے؟
جادوگر کہتا ہے
جب میں نے توبہ کی تو حقیقت کھلی کہ انسان ایک دوسرے سے اپنی تحصین (روحانی حفاظت)، ذکر اللہ، اور نماز کی پابندی میں مختلف ہوتے ہیں۔
جو لوگ بالکل حصار نہیں کرتے، ان کا شکار کرنا آسان ہوتا ہے۔
جو لوگ کبھی کرتے ہیں مگر غفلت یا نماز میں کوتاہی کرتے ہیں، ان کے بارے میں جنات کہتے "ہم نے آواز تو سنی مگر دیکھ نہ سکے۔"
اور جو لوگ ہمیشہ ذکر و اذکار اور نماز کے حصار میں رہتے ہیں، ان کے متعلق جنات کہتے
"ہم نے پوری زمین چھان ماری مگر اسے نہ ڈھونڈ سکے۔"
یہاں تک کہ اگر وہ ان کے بیچ رہتے ہوں تب بھی انہیں دکھائی نہیں دیتے۔
قرآن کی گواہی
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
وَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ جَعَلْنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُورًا
(بنی اسرائیل: 45)
"اور جب آپ قرآن پڑھتے ہیں تو ہم آپ اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ایک چھپا ہوا پردہ حائل کر دیتے ہیں۔
بھائیو اور بہنو!
یہ واقعہ ہمیں ایک بہت بڑا پیغام دیتا ہے کہ اصل حفاظت تعویذ یا دنیاوی تدبیروں میں نہیں بلکہ اللہ کی یاد، قرآن کی تلاوت اور نماز کی پابندی میں ہے۔
جو شخص اللہ کے ذکر میں جیتا ہے، وہ شیطان اور اس کے لشکر کے لیے گویا غائب ہو جاتا ہے۔
اس تحریر کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ بھی اپنی حفاظت کا راز جان سکیں اور اللہ کی یاد سے جڑ جائیں۔
The Freedom Flotilla Coalition and Thousand Madleens to Gaza is 150 nautical miles from Gaza.
It is approaching the area where previous flotillas were intercepted by Israel.
“Thank you to all of you who are keeping an eye on the flotilla & sharing our content”
🥥 ناریل کا گرم پانی
برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:
شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
میں اپنے حصّے کا کام کر چکا ہوں، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!
#نورکلینک کے سنہری نسخہ جات
*گرم ناریل کا پانی* آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
*اسے دوبارہ دیکھیں* ،
پھر دوسروں کو بتائیں،
*ناریل کا گرم پانی*
~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!
ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes)کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
یہ *"الکلائن واٹر"* (Alkaline water)بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔
*گرم ناریل کا پانی* ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے، جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔
گرم ناریل کا رس *سسٹس* (Cysts)اور *ٹیومر* (tumor)پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے بھی ثابت ہے۔
ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات (cells)کو تباہ کرتا ہے، یہ صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتا۔
اس کے علاوہ ناریل کے جوس میں موجود امینو ایسڈ (Amino acid)اور ناریل پولی فینول(polyphenol) ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں،
گہرے رگوں کے تھرومبوسس (thrombosis)کو مؤثر طریقے سے روک سکتے ہیں، خون کی گردش کو ایڈجسٹ (adjust)کر سکتے ہیں اور خون کے جمنے (blood clotting)کو کم کر سکتے ہیں۔
*پڑھنے کے بعد * دوسروں کو، خاندان والوں کو،
دوستوں کو ضرور بتائیں۔ اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*