Pak Army have full Power and Ruling in Pakistan from 75 years but Army is not Responsible for all the Mess of 75 years in Pakistan?? How is it Possible? @OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
چاہے الیکشن میں ووٹ چوری ہوں، 26 نومبر اور مریدکے میں قتل عام ہو، گھروں کی بے حرمتی ہو یا لوگوں کو زبردستی غائب کیا جائے، کسی فوجی نے کبھی اپنے ساتھیوں کو یہ سب کرنے سے نہیں روکا، اسی لیے وہ کامیاب ہوتے آ رہے ہیں۔
آپ لوگ بھی سمجھداری سے کام لیں۔ یہ وقت آپس میں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کا نہیں بلکہ اپنے لوگوں کا ساتھ دے کر ان کا حوصلہ بڑھانے کا ہے۔
سب سے اچھی حکمت عملی یہ ہے کہ دشمن کو اپنے میدان میں آنے پر مجبور کرو اور پھر اسے چاروں طرف سے گھیر کر ایسا وار کرو کہ اس کے بچنے کی کوئی امید نہ رہے۔
اس بار دشمن کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہونے والا ہے۔
اکیس جماعتوں نے قبائلی عمائدین اور عوامی نمائندوں کی مشاورت سے دہشت گردی کے خاتمے کی پالیسی بنانے کی تجویز دی، مگر یہاں بات چیت تک نہیں کی گئی
آپ اپنی پالیسی سے بلوچستان میں امن قائم کرکے دکھائیں، ورنہ عمران خان کی پالیسی اپنائیں!
یا سہیل آفریدی کی پیشکش ہے کہ 100 دن ہماری تجویز کردہ پالیسی پر عمل کریں، امن قائم ہو گا .آپ کیوں بھاگتے ہیں ؟
🔹پنجاب ۔۔ ایک عورت کی حکمرانی میں عورتوں کی عزّت جتنی پامال ہوئ ہے شاید ہی کبھی ہوئ ہوگی ۔
🔹تھانہ صدر کمالیہ کا اے ایس آئ عمران کس بےرحمی سے تشّدد کر رہا ہے
Source : @Zaeemlegharii
اگر لوگ نہیں آئیں گے تو 3 ہزار کنٹینرز کس لیے؟
کہتے ہیں عوام میں اسلام آباد آنے کی صلاحیت نہیں، تو پھر 60 ہزار اہلکار، سڑکوں کی کھدائی، کنٹینرز، خاردار تاریں اور راستوں کی بندش کس خوف سے؟
پنجاب کے تین ریجنز پنجاب اور ایک ریجن جو کے پی کے ساتھ ہے وہ سہیل آفریدی کے ساتھ اٹیچ ہو گا
ان شاء اللہ 4 اکتوبر کو عوام نکلیں گے اور اس جعلی نظام کو گرائیں گے .
عمران خان کی بہنوں نے واضح کر دیا تھا کہ @SohailAfridiISF سہیل آفریدی سے عمران خان نے کوئی کوئی ناراضگی کا اظہار نہیں کیا ،اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ دباؤ کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں۔
گورنر راج کی دھمکیاں دینے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ خیبر پختونخوا کے عوام اپنا مینڈیٹ پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
آزاد عدالتیں ہوتیں تو عمران خان اور سیاسی قیدیوں کے مقدمات چلتے، اہلِ خانہ اور وکلا کو ملاقات کی اجازت ملتی، اور دن دیہاڑے ارکانِ اسمبلی کے اغوا اور چادر و چار دیواری کی پامالی پر کارروائی ہوتی۔
یہ جدوجہد کسی ایک فرد کے لیے نہیں، آئین، قانون، انصاف اور نظام کی بحالی کے لیے ہے—اور ہم یہ جدوجہد جاری رکھیں گے!
: عدالتیں آزاد ہوتیں تو انصاف نظر آتا!
نورین آپا، عظمٰی آپا اور علیمہ آپا کے گھروں پر پولیس کے دھاوے، نظر بندی اور ملاقاتوں پر پابندی—مگر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کہاں ہے؟
پولیس آزاد ہو، مگر انصاف کے لیے جوابدہ بھی!
عمران خان نے پولیس کو سیاست سے آزاد اور خودمختار بنانے کی کوشش کی، مگر آج پولیس عوامی نمائندوں پر حملوں، ایف آئی آر کے اندراج اور قانون کی عملداری میں بے بس نظر آتی ہے۔
ہم ایسی پولیس چاہتے ہیں جو سیاسی دباؤ سے آزاد ہو، مگر قانون کے مطابق عوام اور منتخب حکومت کے سامنے جوابدہ بھی ہو۔
پولیس میں اصلاحات کا مقصد سیاسی مداخلت نہیں، بلکہ بیرونی دباؤ سے آزادی، مؤثر احتساب اور عوام کو انصاف کی فراہمی ہے۔؟
پوری دنیا میں سب سے زیادہ دہشت گردی پاکستان میں اور پاکستان میں سب سے زیادہ بلوچستان میں ہو رہی ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ دہشت گرد ان فوجی ٹینکروں پر کبھی حملہ نہیں کرتے جو ایران سے پیٹرول اسمگل کر کے لاتے ہیں۔
دہشت گرد پولیس اور ایف سی پر تو حملے کرتے ہیں لیکن فوج اور فوجی چھاؤنیوں سے دور رہتے ہیں۔ حتیٰ کہ جب پولیس یا ایف سی پر حملہ ہوتا ہے تو ان کی مدد کے لیے بھی کوئی فوجی نہیں آتا۔
اسی لیے یہ بات کہی جاتی ہے کہ ”یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔“
عمران خان کی بہنوں کو مبینہ طور پر 100 سے زائد پولیس اہلکاروں نے دروازے توڑ کر بچوں کے سامنے گرفتار کیا—آخر اس ملک میں قانون کہاں ہے؟
میرے گھر پر دھاوا بولا گیا، شیشے، اے سی اور فرنیچر توڑا گیا، بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا۔ آج گھر پر تالے ہیں، اہلِ خانہ کہیں اور رہ رہے ہیں اور میں خود گھر سے دور ہوں۔
کیا آئین، قانون اور انصاف کی بات کرنا جرم ہے؟
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
The wife of Malaysia’s longest serving Prime Minister
Dr. Mahathir Mohamad
Dr. Siti Hasmah Mohamad Ali, has passed away at the age of 100
I remember her for that beautiful, graceful moment when she asked Imran Khan if she could hold his hand
That simple moment of warmth & affection left a lasting impression & will keep her alive in many of our memories
May Allah be pleased with her forgive her & grant her the highest place in Jannat-ul-Firdous...
Ameen
مارچ روکنے کے لیے ہر حربہ ناکام ہوگا!
نہ اسمبلی تحلیل ہونے کا خوف، نہ گورنر راج اور نہ ہی ایمرجنسی کی دھمکیاں ہمیں ڈرا سکتی ہیں۔ یہ تمام حربے صرف عوامی مارچ روکنے کے لیے آزمائے جا رہے ہیں۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت بھی ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور ان شاء اللہ اس جدوجہد میں سہیل آفریدی کے شانہ بشانہ ہوگی۔
گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیاں ،وزیراعکی @SohailAfridiISF کو دہشگردوں کا سہولت کار کہنا صوبوں کو توڑنے کی سازش ہے ،
محسن نقوی والا ایس ایچ او پوری قوم تلاش کر رہی ،وہاں بلوچستان میں کیوں دھملی نہیں دی جاتی کیوں کہ وہ عوام کے ووٹوں سے وزیراعکی نہیں ہے،
وہ ان کا منظور نظر ہے ،4 کو ان کا کام تمام کر دیں گے ،
🚨 HORRIBLE : The skeletal remains of an infant from the Attallah family were recovered two days ago from beneath the rubble of their home, destroyed by Israeli forces during the genocidal war on Gaza.
The baby was in his crib when the bombing struck, with his milk bottle lying beside him.
After all this time, only bones and skeletal remains still inside his clothes were found.
Show this to anybody who still denies the genocide.
These were all people's homes. Completely and totally destroyed.
These images should haunt those who enabled Israel's crimes against humanity - and we will never give up until there is justice for the Palestinian people.