صحافی عمران ریاض خان کے بارے میں بھی پوری معلومات نہیں مل رہی
ایک قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وہ زندہ ہے لیکن زنجیر اور قید میں بندھا ہوا ہے۔ حکومت کو شفاف ہونا چاہئے اور اس کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کرنا چاہئے۔
آپ کسی صحافی سے اتفاق یا اختلاف کر سکتے ہیں لیکن گرفتاری، تشدد، بلیک آؤٹ کوئی آپشن نہیں اور نہ ہی کسی نے حکومتوں کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے کہ کون صحافی کہلایا جا سکتاہے اور کون نہیں
#ReleaseImranRiazKhan
کچھ دیر پہلے نا معلوم افراد نے تحریک انصاف کے انسٹاگرام ہیڈ عطاالرحمن کواغواء کرلیا ہے۔ رمضان المبارک کی آخری ساعتوں کا احترام ہے نا عید کا خیال بس پاگلوں کی طرح اغواء پر اغواء جاری ہیں۔ ایسے ہتھکنڈوں سے پی ٹی آئی کی آواز دبانی ہے تو کروڑوں پاکستانیوں کو اغواء کرنا پڑے گا۔