قائد محترم میاں نواز شریف صاحب کے استقبالیہ کے سلسلے میں تقریب منعقد ہو جس میں یونین کونسل چوکی ٹینڈا ککنی بگاہ اس موقع پر بانی حلقہ راج محل ملک ذوالفقار علی ،اور دیگر مسلم لیگ ن کے کثیر تعداد میں ذمہ داران نے شرکت کی سالار قافلہ ملک شبیر صاحب کی طرف سے پرتکلیف ظہرانے کا اہتمام
کوٹلی دانش سکول کا فائل ورک ٹینڈہ ریسٹ ہاؤس کے قریب کے لیے مکمل ہو چکا تھا۔ تمام سروے اسی جگہ کے نام پر ہوئے لیکن اب اس سکول کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ سراسر زیادتی، ناانصافی اور اہلیان کوٹلی کے حقوق پر ڈاکہ ہو گا یہ فیصلہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

کچھے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی سندھ حکومت کے بااثر افراد کررہے ہیں اس لیے وہ آپریشن نہیں ہونے دیتے
کچھے کے ڈاکوؤں کے سر پرستوں کی سرکوبی کے لیے سرجوڑیں نہیں تو کوئی بھی محفوظ نہین رہے گا
پٹواریوں ڈرو اس وقت سے جب جیت کے جشن کی کسی تقریب میں شاہد خٹک اور علی امین گنڈا پور آرمی چیف کے دائیں بائیں بیٹھے ہوں گے اور گیلا تیتر شاپر ٹھاکر شہباز گل عادل راجہ وغیرہ ہاتھ میں مائیک پکڑ کر لوگوں کا لہو گرما رہے ہوں گے
نہایت توجہ طلب
📢🚨🚨🚨📢
آپ سب کی زمہ داری ہے جو یہ پوسٹ دیکھے اسے کاپی کر کے شیئر کرے تاکہ بابا جی کے جاننے والوں تک خبر پہنچ جائے
پلیز 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
👇🏻👇🏻👇🏻
یہ بابا اوکاڑہ بائی پاس پر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید ذخمی حالت میں ساوتھ سٹی ہسپتال okaraمیں لاوارث پڑا ہے جو ٹیوٹا ہائی ایس میں ساہیوال سے لاہور جا رہا تھا ورثاء سے رابطہ نہ ںو رہا ہے پتہ بتاتا ہے 96/6R
یہ چک غالباً تحصیل ہارون آباد میں ہے
(لنڈو مینڈر نذر شاہ نواز سی این جی اوکاڑہ)