بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
بریکنگ نیوز
پاکستان میں جمہوریت،آئین،قانون کے لئے انتہائی افسوسناک رات
عین اس وقت جب گلگت بلتستان کے عوام اصلی فارم 45 اور فارم 47 کا انتظار کر رہے ہیں
فیصلہ ساز طے کر رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان جبکہ نواز لیگ کو آزاد کشمیر میں " کیک کا بڑا حصہ " دیا جائے گا
گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی سیکورٹی فورسز کا عوام کو راستے سے ہٹا کر نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوششیں ہو رہی ہیں،
پوری قوم دیکھ رہی ہے، سب ریکارڈ ہو رہا ہے، سوال اٹھ رہے ہیں، اور جواب دینا پڑے گا۔ عوام کے مینڈیٹ کے ساتھ کسی بھی مبینہ کھلواڑ کو خاموشی کی نظر نہیں ہونے دیں گے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان