@azizkhangpm@babagee4917@enkidureborn اور تو کون ہے بے مستقبل نامہ بتانے والا؟
غیب کا علم تو بجز اللہ کے کسی کے پاس نہیں۔
ایویں اپنی یبڑیوں کو دانشوری اور مستقبل نامہ کہنے والی مزید چبل مت مارو۔ تمہیں اپنی فکر کرنی چاہیے کہ تمہارا مستقبل بھی تمہیں معلوم نہیں اور دوسرا ایسی حرکتیں اس عمر میں زیب بھی نہیں دیتی۔
"ہر بات کے لیے سوشل میڈیا ذمہ دار!!!
مسئلہ دراصل یہ ہے کہ بدصورت و بدباطن انسانوں کو آئینہ, آنکھیں اور ناقدین زہر لگتے ہیں کیونکہ ان کی بدصورتی و بدباطنی کے ذمہ داروں کا تعین کریں تو یہی تین عوامل بچتے ہیں۔"
@siasatpk@soldierspeaks@ImranRaizKhan#SocialMedia#PTI_Team#PTI
*آپکے اہم سوال کا جواب*
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب اور ان کی زوجہ بشری بی بی کے نکاح کا شرعی حکم اور عدالت کے دیئے گئے فیصلے کی حیثیت
🎙️اسلامک سکالر مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ فاضل مدینہ یونیورسٹی
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدواران کی کیمپین چوبارے چڑھ گئی ہوئی ہے
یہ الیکشن سے کسی بھی وقت بھاگ جائیں گے ان کے اعصاب شل ہوئے پڑے ہیں انکی ہمتیں جواب دئے جا رہی ہیں
غازی نیازی کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے گاؤں دیہاتوں گوٹھوں سے قصبوں سے شہروں تک ایک ہی نعرہ ہے قیدی نمبر 804 اور اسکے ساتھیوں پر ہوئے والے ہر #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے لیکر #غلامی_سے_نجات حاصل کریں گے اللہ کے فضل و کرم سے
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
@_AzeemButt@mubasherlucman ہاہاہاہا میری بھی دسمبر 2022 اور جنوری 2023 کی سیلری پینڈنگ ہے لیکن ان کے رائٹ لیفٹ جناب ممتاز صاحب اور کاظم صاحب فون ہی نہیں اٹھاتے اور آخری دفعہ بھی جب اٹھایا تو مغلظات کا ایسا طوفان آیا جیسے ان کا نہیں گٹر کا ڈھکن کھل گیا ہو۔
باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی۔