ایک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے کہ سب کچھ ویسا ہی کیوں ہوا؟
یہ سب اللہ کے کامل وقت پر ہے۔
ہو سکتا ہے آپ ویسے حالات اب نہ دیکھیں، لیکن اللہ ہمیشہ آپ کے حق میں منصوبہ بناتا ہے آپنے آپ کو یہ یاد دلاتے رہیں، کیونکہ وہ بہترین منصوبہ ساز ہے۔🤍❤
حضرت ابو موسیٔ نے بیان کیا:
بعض لوگوں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا کہ کس کا اسلام سب سے اچھا ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ جو اپنی زبان اور ہاتھ سے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کرے۔
صحیح البخاری، 11
یااللہ،جب میں امید کھو دیتا ہوں تو اُس اُمید کو آپ مجھے یاد رکھنے میں مدد کرتے ہیں کہ ‚‚آپ کی محبت میری مایوسیوں سے زیادہ ہے اور آپکا منصوبہ میرے خوابوں سے بڑا ہے‘‘
شکوہ
ایک جنازے کی خاطر سارا جہاں نکلا
ایک وہ نہ نکلا جسکی خاطر جنازہ نکلا
( وصی شاہ)
جواب
اے صنم میں کیسے آتا تیرے جنازے کے پیچھے
میرا اپنا ہی جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے!
( پروین شاکر )
اور نماز ادا کرنے لگیں اور زکوٰۃ دیں ، جس وقت وہ یہ کرنے لگیں گے تو مجھ سے اپنے جان و مال کو محفوظ کر لیں گے ، سوائے اسلام کے حق کے ۔ ( رہا ان کے دل کا حال تو ) ان کا حساب اللہ کے ذمے ہے.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ مجھے ( اللہ کی طرف سے ) حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں سے جنگ کروں اس وقت تک کہ وہ اس بات کا اقرار کر لیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور یہ کہ محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں.
(Sahih Bukhari: 25)
نبی پاک کی ولادت باسعادت تمام عالم انسانیت کو بہت بہت مبارک ہو۔❤
"اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے آپکو سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔"
﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾