”اگر انہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹے کیسز کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلا جائوں گا تو ایسا نہیں ہو گا۔ مجھے تو یہیں رہنا ہے کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔“
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی
یہ غزہ نہیں پاکستان مقبوضہ کشمیر کا راولاکوٹ شہر ہے یہاں کے لوگ بکرا مر جائے مہینوں اس گھر تعزیت کو جاتے تھے اور اس شہر میں بھیڑ بکریوں کی طرح ہمارے بھائیوں کا خوں پاکستانی فورسز بہا رہی ہیں۔
#RightsMovementAJK
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
محمد حسین افریدی کو اس وجہ سے گولی مار کر شہید کردیا گیا کہ اسکے پاس پی ٹی آئی کا جھنڈا تھا
صرف جھنڈا برآمد کروالیا
ظالموں کل اللہ کے سامنے کس منہ سے اس بے گناہ قتل کا جواب دے گا اللہ پاک شہید کارکن کی درجات بلند فرمائے امین 🤲
آج لاہور بھی Finley سڑکوں پر نکل آئے!!
بڑی بات ہے وکلاء بھی بھرپور تعداد میں احتجاج کرنے کے نکل آئے ہیں!!
بس یہ سلسلہ برقرار رکھنا چاہیے چاہے جیلوں میں بند کرے یا نظر بند بس اب مزید جیل کے ڈر سے باہر نکلنا چاہیے!!
کوئی بھی احتجاج ہو کوئی بھی سیاسی معاملہ ہو اس میں سب سے گھٹیا کردار ہماری پنجاب پولیس ادا کرتی ہے
پنجاب پولیس کبھی ادارہ بن ہی نہیں سکی
اگر وہ ایک ادارہ ہوتی تو کبھی بھی مظلوموں پر ظلم نہ کرتی