عمرہ پر جانے والی ایک اور خاتون کو آف لوڈ کرنے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ خاتون عمرہ پر سعودیہ جانے کے بجائے ویمن تھانے پہنچ گئی۔ مسئلہ وہی کہ ہوٹل بکنگ ٹھیک نہیں۔ عمرے کے لیے ٹریول ایجنٹ مکمل پیسے لے کر ایئر ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ کا واؤچر پکڑا دیتے ہیں۔ اگر ہوٹل بکنگ ٹھیک نہیں تو ٹریول ایجنٹ کو پکڑیں اور عمرہ زائرین کو پیسے بھی واپس دلوائیں
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
اندازہ لگائیں کہ تحریک انصاف کا لومڑ اتنی بڑی سفارتی کامیابی کے بعد بھی پاکستان پر بکواس کر رہا ہے۔
جبکہ بھارت کا ایک شہری جسے پاکستان کے متعلق بری چیز سن کر خوش ہونا چاہئے، وہ بھی چیخنا شروع ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کے یوتھیوبرز کتنی جہالت پھیلا رہے ہیں۔
عمران خان اور اسکی جماعت اس کائنات کا بدترین اور غلیظ ترین فتنہ ہے اور اگر ماضی کے تمام فتنوں کو ایک پلڑے میں یکجاء کریں اور دوسری جانب عمرانی فتنہ کو رکھیں تو عمران خان کا پلڑا بھاری ہوگا اور آج جہاں پوری دنیا پاکستان کی تعریفیں کررہی ہے شہباز شریف کو نوبل پرائز کیلئے نامزد کررہی ہے حافظ جی کو فرشی سلام پیش کررہی ہے وہیں عمران خان کے چیلے ہندوستانی ویب سائٹس کا پاکستان مخالف مواد پھیلا رہے ہیں
اور ناظرین اس ویڈیو کلپ پر کسی قسم کی کیپشن لگانے کی لوڑ نہیں ہے اور صرف 45 سیکنڈ میں پوری کہانی بیان ہو چکی ہے
عمران احمد خان نیازی آپکو کبھی مایوس نہیں کرے گا
رانسیسی سفیر کو واپس بھیج کر جب ہم فرانس سے تعلق توڑیں گے تو ہماری آدھی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ آدھی رہ جائے گی، اکانومی مزید خراب اور بےروزگارئ مزید بڑھ جائے گی
آج انصافی بتاتے ہین کہ #خان_دور مین تو ملک ترقی یافتہ ترین اور اکانومی مضبوط ترین گھی
پاکستانی ایجنسیوں کا تیار کردہ اثاثہ اس وقت اس ملک پر وہ حملہ کر رہا جس سے پاکستان کے مفادات کو سخت نقصان پہنچے گا
سعودی عرب نے آخر تک ایران پر حملہ روکا ہے یہ بات انٹرنیشل میڈیا جانتا ہے مگر اس حرام زادے مادر فروش صدیق جان کو آج بھی تحفظ دیا جاتا ہے
ہم ایک ٹویٹ لکھیں دس فون آتے فیملی کی تصاویر نکال لاتے ٹرینڈ چل جاتے اس کو سرکاری دفاتر بلا کر دلداری کرتے ہیں
یہ جو اسرائیل کو دنیا کی تاریکی میں واحد روشنی کی کرن کہہ رہا اور اس کے قتل عام کو عظیم ترین جہاد بتا رہا یہ عمران کا سالا زیک گولڈ سمتھ ہے جمائمہ کا بھائی اور کل برطانیہ کے ایوان بالا میں اسی نے عمران کی رہائی کی تقریر کی یہ مسلمانوں کا سخت ترین دشمن ہے نبی کریم ص کی گستاہی کو جائز سمجھتا ہے اسے عمران سے اتنی ہمدردی کیوں اور تحریک انصاف کل سے اس کا منہ کیوں چوم رہے ؟
مریم نواز نے New Year پر پورے پنجاب میں سرکاری سطح پر تقریبات رکھیں لوگوں نے انجوائے کیا
نیو ائیر پر بہت سے نوجوان شراب پی کر اور کچھ ون ویلنگ کر کے ہسپتالوں میں پڑے ہوتے کچھ فوت بھی ہو جاتے تو اس کے زمہ دار مریم نواز ہوتی؟
پوری دنیا میں ایکسیڈنٹ سے روزانہ لوگ فوت ہو جاتے لیکن گاڑیاں یا موٹر سائیکل بند نہیں کی جاتی اسکی موت کا زمہ دار سڑک یا گاڑی بنانے والے کو نہیں ٹھہرایا جاتا بلکہ چلانے والوں کیلئے ہیلمٹ اور اوور اسپیڈ جیسے قانون بنائے جاتے
بسنت پر حکومت نے فری ٹرانسپورٹ چلائی
موٹر سائیکلوں پر راڈز لگائے تا کہ ڈور کی وجہ سے کسی کا گلا نہ کٹے
جس میں وہ مکمل کامیاب رہے
چھت سے گرنے سے وفات پانے والے کا زمہ دار نواز شریف کیسے ہو گیا؟
تحریکِ انصاف کے احتجاجوں دھرنوں جلسوں اور ریلیوں میں سینکڑوں لوگ وفات پا چکے اگر تب کبھی تم نے انکی موت کا زمہ دار عمران خان کو نہیں ٹھہرایا تھا تو تم ایک کتے کے بچے ہو
تیرہ سال سے اس صوبے میں حکمران بننے بیٹھے ہیں آٹھ ہزار ارب اس دوران وفاق سے ملا اس شہباز گل تک نے پینتیس کروڑ کا امریکہ میں گھر لے لیا گلبرگ گرین میں پچاس کروڑ کا فارم ہاؤس بنا لیا اس صوبے میں ان کے غریب مشیروں تک نے اربوں کی پراپرٹی بنا لی مگر صوبے کی عوام کی یہ حالت کر دی اور اب بھی ان کی غربت سوشل میڈیا مہم کے لئے نیچ رہے
شرم سے ڈوب مرو
یہ بی بی سی لندن کی خبر پڑھ لیجئے مالم جبہ کا ski resort آسٹریا کی حکومت کے مشورے اور تعاون سے بنا تھا اور اس کا افتاح بھی نواز شریف نے اپنے پہلے دور حکومت میں کیا تھا
عمران کا اس منصوبے سے بھی کسی قسم کا کوئی تعلق نہی ہے
اور پروجیکٹ لاو تاکہ تمھاری ساری ہسٹری درست کریں
یوتھیا کی عقل ملاحظہ فرمائیں!
متحدہ عرب امارات نے دو سال پہلے جنرل باجوہ کو اپنا سرکاری اعزاز آرڈر آف دا یونین دیا۔
عمرانڈو ریاض اس سرکاری میڈل کو توشہ خانہ کا ہار بول رہا ہے
50 ہزار یوتھیا یہ ٹویٹ لائک کرچکا ہے۔ پھر یہ نمونے بولتے ہیں کہ ہمارے پاس شعور ہے۔
بس یاد کروانا تھا کہ پورا مہینہ گزر گیا ہے اور قوم یوتھ جو کہ اس اکانومسٹ کے آرٹیکل کو لکھنے والی خاتون بشری تسکین کے پیچھے ہلکے کتے کی طرح سوشل میڈیا پر پڑی ہوئی تھی، وہ ابھی تک برطانوی عدالت میں اس آرٹیکل کے خلاف ایک مقدمہ نہیں درج کرسکی
آپ بھی قریبی یوتھیا کو یاد کروائیں
پہلے ہم پاکستاانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے پھر پوتن سے ملاقات ہوگی۔ ترک صدر کی شہباز شریف کے انتظار میں کھڑے میڈیا سے گفتگو
انڈین میڈیا نے 40 منٹ کی کہانی والا جھوٹ بنایا اور پھر اس کو BLA کے حامی مبینہ بلوچ اکاونٹس سے لیکر TTP افغان طالبانوں سے منسوب اکاونٹس
بشمول پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی تک کے حامیوں نے پھیلایا اور پھر اس جھوٹ کے پھیلنے سے پہلے ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس جھوٹ کو ایکسپوز کردیا
لیکن اپنے ہی ملک کے لوگ انڈین پراپیگنڈا کو پھیلا کر پاکستان کی بجائے دشمن ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں
جو پاکستانی اس انڈین پرااپیگنڈا میں شامل ہوکر پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے میں اپنا حصہ ڈال رہے تھے ان کو شرم آئی ؟
انڈین میڈیا نے معافی نامہ باقاعدہ اپنے اکاونٹ سے پوسٹ کر کے بتا دیا ہے کہ ہم نے حالات و واقعات پر جو دعوی کیا وہ جھوٹا تھا