@WallStreetApes The damage caused by the Texas fires to the beef cattle industry is devastating. This isn't just a statistic; it's livelihoods, food supply, and the economy at stake.
Wajahat beta
بُرا مت ماننا اگر میں ثبوتوں کی بارش کروں تو۔۔۔۔
1. Rs 190 billion a day means about $683 million dollars a day.
2. Islamabads daily nominal GDP is $13 million dollars.
3. Pindi’s daily nominal GDP is $11.3 million dollars.
4. 13 plus 11.3 = $ 24.3 million a day. Not $683 million a day.
5. You wrote “Provincial losses are even more”. Please tell me which province so I could quickly do the calculation and give you the exact figure.
بیٹا معیشت آپ کا ہُنر نہیں اور صحافت میرا نہیں۔
اُونٹ کی کٹی ٹانگ دیکھ کر تمام پاکستان بِلبِلا اُٹھا تھا۔ لاکھوں کامنٹس۔ ہزاروں ٹُوئیٹس۔ ہر اخبار میں خبر۔ موم بتّی مافیا کا احتجاج
اور
پارہ چنار میں ۱۰۰ لوگوں کا قتل۔ چھے مہینے کے بچے تک ختم۔ لاشوں کے ڈھیر۔ اعضا کی منڈی۔ خواتین گود میں شِیر خوار لئیے لاشیں بن گئیں۔
مگر
ہم جانور ہیں اسی لئیے جانوروں کا زیادہ دکھ رکھتے ہیں۔ انسان ہوتے تو۔۔۔۔۔۔
آغا شیخ سرور نے جو انٹرویو میں بتایا وہ اسکا 10 فیصد بھی نہیں ہے جس کا اس نے سامنا کیا۔۔میری آغا شیخ سرور سے 3 گھنٹے کی تفصیلی نشست ہوئی اس نے جو بتایا وہ بہت خوفناک ہے۔۔
https://t.co/hRI3wsMqrn
یہ چہرہ، یہ کرب، یہ ٹراما۔۔!
سوچ رہا ہوں کہ ان کی بیٹیوں پر کیا گزری ہوگی یہ تصویر اور حالیہ ویڈیوز دیکھ کر۔۔؟
سوچنے کی صلاحیت بھی مانند پڑ چکی بیان بھلا کیا ہوگا۔۔
پنجوتھہ صاحب! ہم شرمندہ ہیں۔۔! 🙏🏽
یہ ہے منصور اعوان اٹارنی جنرل پاکستان جس نے کل عدالت میں کہا تھا کہ انتظار پنجوتہ 24 گھنٹے میں مل جا ئے گا ، یہ اغوا کاروں کا سرغنہ ہے۔ اس کو فل فور گرفتار ہونا چاہیے تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دو سال مکمل
دو سال میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس میں جیو فینسنگ نہیں ہوسکی
عمران خان کی درخواست پر مقدمہ تک درج نہ ہوا۔ مقدمہ مدعی سب انسپکٹر عامر شہزاد پراسرار طور پر مقدمہ درج ہونے کے چھ ماہ بعد دل کے دورے کے باعث چل بسا
متعلقہ ڈی پی او جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوا
ملزم کا بیان لیک کرنے والوں کے خلاف ایکشن نہیں ہوا
مقدمہ کے چالان اور جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو متنازعہ بنایا گیا
مرکزی ملزم کے ساتھیوں کی ضمانتیں ہوگئیں
یہ میرا ملک ہے۔یہ سب آخر کب تک ؟ تمام حدیں پار ہو گئیں ۔میرے پیارے وطن کو نظر لگ گئی۔اس ملک کو رہنے لائق نہیں چھوڑا۔یہ سب دیکھ کر دل ٹوٹ گیا آج سب خواب ادھورے رہ گئے۔شکریہ قاضی
💔💔💔
پنجاب پولیس کی سکھا شاہی نامنظور نامنظور ۔😡
پی ایف یو جے کے رہنما لالہ اسد پٹھان نے کہا ہے کہ کشمور یونین آف جرنلسٹس کے ممبر اور سنو نیوز کے ضلعی رپورٹر صحافی خان محمد شر اور اس کی والدہ محترمہ ، بیگم اور دو بچوں کو چار روز قبل کشمور سے رحیم یار خان پولیس نے بلا جواز جبری طور پر لاپتہ کیا ہوا ہے جس کی سخت الفاظ میں مزمت کی جاتی ہے ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل تک پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کیے گئے صحافی اور اس کی فیملی ممبرز کو رہا کر کے ملوث پنجاب پولیس کے غنڈوں کے خلاف مقدمہ درج نہ کیا گیا توملک گیر احتجاج کی کال دی جائیگی ۔
لالہ اسد پٹھان نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ، وزیر داخلہ سندھ ضیا الحنسن لنجار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے مطالبہ کیا کہ وہ اس واقع کا نوٹس لیں اور تحقیقات کرائیں کہ کب تک پنجاب پولیس کی سکھا شاہی کے ظلوموں کا شکار سندھ کے صحافی ہوتے رہینگے ۔
جو بندہ دوست بن کر آپکے گھر آکر آپ کو بڑا بھائی کہہ کر بات چیت کی ریکارڈنگ ایجنسیوں کو بھجوا دے اس "کالے" کرتوت والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو کیا کہا جائے؟