مری بات انہی کی بات ہے
مرے سامنے وہی ذات ہے
وہی جن کو شیر خدا کہیں
جنہیں باب صلے علا کہیں
وہی جن کو آل نبی کہیں
وہی جن کو ذات علی کہیں
وہی پختہ میں تو خام ہوں
میں تو پنجتن کا غلام ہوں
لہو ہے قلب، تِرے تمکنت کے لہجے سے
عرق عرق ہے جبیں حرفِِ انکسار سے بھی
چراغِ ظلمتِ شب کی مثال ہے ہر سوچ
ہمیں تو کچھ نہ ملا، صبحِ انتظار سے بھی
بُجھا نہ شعلہ کوئی کرب کے الاؤ کا
تِرے لبوں کے تبسم کے آبشار سے بھی
#سوچ_کا_سفر#انجم
عجیب چپ سی لگی ہے تمہارے بعد ہمیں
سخن بھی ہو نہیں سکتا زبان ہوتے ہوئے
۔
اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا
میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر#انجم
زندگی نہیں رکتی
کبھی بھی
اس نے گزرنا ہے
پھر آپ جیسے
بھی گزاریں۔
نفرتیں تقسیم کرکے
یا محبتیں بانٹ کر
کسے خبر ہے بدلتی رت نے
پرانے پتوں سے کیا کہا
جو آج ہے وہ کل نہ ہوگا
کوئی بھی لمحہ اٹل نہ ہوگا
صبح بخیر زندگی 🌹💗🌹
🩵🦋🩵
#سوچ_کا_سفر#انجم
علم تصوف علم رحمٰن ہےجس سےجمیعت حاصل ہوتی ہےاورعلم دنیاعلم شیطان ہےجس سےپریشانی لاحق ہوتی ہے۔ میں اس سےاللّٰہ کی پناہ مانگتاہوں۔
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 31
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYJMJ
https://t.co/68wtgPTmwf
دشمنِ سادات دشمنِ مصطفیٰ
ہرکه دشمن مصطفیٰ دشمنِ خدا
سادات کا دشمن مصطفےٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام کا دشمن ہے اور مصطفےٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام کا دشمن اللہ تعالیٰ کا دشمن ہے ۔
نور الہدیٰ، ص 496-97، حضرت سلطان باھو (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
To love and hate Imam Hasan and Hussain (RA) is to love and hate the Holy Prophet (PBUH).
[ Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb ]
Subscribe to our YouTube Channel:
https://t.co/b60BwoC2eL
#jhang#muharram#Karbala#imam_Hassan#Imam_Hussain#Ahl_Bayt
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا کہ
ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔ سلطان نے کہا
"آگے کہو"
جاسوس بولے
"کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کرپا رہے"
سلطان نے کہا
👇
آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہے کہیں عالم، کہیں سیاستدان، کہیں عورتوں کی آزادی کا علمبردار وغیرہ بس مسلمان کو سمجھنا ہوگا کہ کون مجھے سبز باغ دکھا کر اسلام کی حدودوقیود سے آزاد کرانےکی سازش کر رہا ہے تمہارا دشمن تم میں موجود ہے بس اپنے ایمان کی آنکھ سے پہچاننا ہے
Copied
#موناسکندر
انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
مشہور باکسر عامر خان پاکستانی نژاد ہے لیکن باکسنگ کے مقابلوں میں برطانوی شہری کی حیثیت سے حصہ لیتا تھا ، لیکن جب بھی پاکستان آتا تو پاکستان کے تمام مقتدر حلقے اس کے پروٹوکول میں بچھے جاتے تھے ، احسن رمضان پاکستان کے لیے اسنوکر ٹاٸٹل جیت کر لایا لیکن کل کراچی ایٸر پورٹ پر اس کے استقبال کے لیے کوٸی نہیں آیا ، انگریز چلے گٸے غلامی چھوڑ گٸے.
جب بھی میں یہ خیال کرتا ہوں کہ فسطائی حکومت انسانی حقوق کی پامالی اور ہمارے معاشرے کے تمام تہذیبی و مذہبی اقدار کی بے حرمتی میں آخری پستیوں تک پہنچ چکی ہے، یہ مزید گہرائیوں میں گرتے اور مجھے حیرت زدہ کرتے ہیں۔
ایسے میں جب شہریار آفریدی کو جیل میں نہایت کربناک اور ہولناک سلوک کا محض اس لئے نشانہ بنایا جارہا ہے کہ انہیں توڑا اور تحریک انصاف سے علیحدگی پر مجبور کیا جاسکے، ان کی اہلیہ اور بچوں کو، جیسا کہ شیر افضل نے بتایا، گھروں سے گلیوں میں نکالا گیا اور ان سے بدتمیزی کی گئی۔
وہ وقت اب کچھ زیادہ دور نہیں کہ قوم معقولیت اور اخلاقیات سے عاری گروہ کے ہاتھوں محض عوام کو خوفزدہ اور دہشت زدہ کرکے اپنے روبرو جھکانے کیلئے استعمال کی جانے والی ایسی بےمثال فسطائیت اور غیراخلاقی ہتھکنڈوں کیخلاف بھرپور ردعمل کا اظہار کرے۔
*آج کی عورت کو بھٹکا دیا گیا ہے...!*
بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے بیٹے کی شادی کرنا تھی...انہوں نے پورے شہر میں اعلان کروا دیا کہ جس گھر میں جوان لڑکی ہے اور قرآن کی حافظہ ہے...وہ اپنے گھر کی کھڑکی میں رات کو ایک شمع روشن کر دے...اس رات پورے شہر کی کھڑکیوں میں شمعیں روشن تھیں...👇
ایک آدمی کو بیوی کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے جرم میں عدالت میں پیش کیا گیا.
جج نے شوہر کی زبانی پورا واقعہ توجہ سے سنا اور مستقبل میں اچھا برتاؤ کرنے کی تنبیہ دے کر چھوڑ دیا
اگلے ہی دن آدمی نے بیوی کو پھر مارا اور پھر عدالت میں پیش کیا گیا۔
جج نے کڑک کر پوچھا:
کسی کاحق نہ مارنےکاعمل،ناپ تول میں کمی بیشی نہ کرنےکاعمل،غریبوں سے،لاچاروں سےبےکسوں سےمحبت اوردلجوئی کرنےکا(مولفتہ القلوب) عمل،کسی کی حق تلفی نہ کرنے کا عمل، یہ تمام وہ اعمال ہیں جو قرآن اور حدیث کی روشنی میں سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ ، آپؒ سر انجام دیتے رہے ہیں۔
گذشتہ سال چار لاکھ سیاح عید پر سوات آئے تھے، اس سال یہ تعداد ۱۷ ہزار رہی۔ خیبر پختونخواہ میں امن کی بحالی اور پولیس کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پبلک موبلائز کرنے کے جرم میں مالاکنڈ اور دیگر اضلاع میں مجھ پر غداری اور بغاوت کے مقدمے قائم کیے جارہے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ مجھے “نشانِ عبرت” بنا کر آپ عوام کو خاموش کرادیں گے تو یہ آپکی خام خیالی ہے۔ یہ لوگ ترقی دیکھ چکے، انہوں نے خوشحالی کا ذائقہ چکھ لیا ہے یہ جانتے ہیں کہ بھرے پیٹ اور سکون کی نیند پر ان کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور کا۔ یہ اب کسی گریٹر گیم پلان کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مراد آر نو مراد!