نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا
#بلے_پہ_ٹھپہ#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
آج آبپارہ، سید پور، جی۶ اسلام آباد میں دکانداروں اور عوام کو اپنے قائد عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ کا پیغام پہنچایا۔ پوری قوم کا نعرہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور غلامی نامنظور۔عمران خان کی حقیقی آزادی مارچ کال کا سب کو شدت سے انتظار۔
شیخوپورہ میں تاجدارختم نبوت ذندہ باد کا نعرہ لگانے پر بدبودار قادیانیت نے 19 سالہ نوجوان کو شہید کردیا
اتنا بڑا واقعہ ہوا، اور دین دار طبقہ اسے اتنی آسانی سے ہضم کررہاہےتعجب کی بات ہے،
1/2
فوت نہیں ہوئے ان کی غیرت کو لفافوں کی گولیاں کھلا کر سلادیا گیا ہے،
یہ شریف خاندان کے کتے تھے، ہیں اور رہیں گے،
وہ کون کون سے صحافی تھے جو کہتے تھے کہ صحافیوں کا کام صرف حکومت پر تنقید کرنا ہوتا ہے؟
اور اب ن لیگی حکومت کے آگے لیٹے ہوئے ہیں؟؟
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور