ممتاز قادری کو سزا عدالت نے دی
لیکن
اسکا ذمہ دار نواز شریف ہے
آج کل
خانصاب جنکو چور لٹیرے بولتے ہیں
انکی ضمانت ہو رہی ہے
اور
اسکی ذمہ داری خانصاب پر نہیں
عدالت پر آتی ہے
بس سیاست میں اپنی پارٹی کے دفاع کے علاوہ رکھا کیا ہے
خان صاحب کا خطاب سننے سے اچھا علی زیدی کی لیک آڈیو سن لیتے۔ خطاب میں جو باتیں خان صاحب نے گھما پھرا کر کی ہیں لگ بھگ وہ ہی باتیں علی زیدی نے آسان اور سلیس زبان میں کی تھیں۔ 🙃
#ٹوٹ_بٹوٹ
"امریکہ میں ایک سیاہ فام کےقتل کےخلاف پورا امریکہ نکل آیا
ترکی میں غیرجمہوری فعل کیخلاف قوم سڑکوں پرنکل آئی۔
جبکہ پاکستان میں #راؤانور نے444 بےگناہ شہریوں کو ماورائےعدالت قتل کیا اور پروٹوکول کےساتھ پھررہا ہے۔
بس یہی فرق ہوتا ہے قوموں میں اور ہجوم میں"
1/2
سوال پوچھنا جرم
شہباز گل سے سوال کآپ بتائیے کہ آپ غیر ملکی رہائشی ہیں اور سوشل میڈیا پر آپکے خلاف ہراسمنٹ کی باتیں زیر گردش ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا بات ختم ہوگیا لیکن بعد میں انہوں مجھے لوگوں کے سامنے بلوا کر کہا مجھے معلوم نہیں آپ رشتہ لیکر آئے ہیں
When Bollywood had some spine.
Aamir Khan on Modi (2005)
"Someone like Modi..He and his party..were responsible for the killings..of thousands of Indians"
وکا��ت میں کامیاب وکیل جسٹس قاضی فائز عیسی اگر چاہتے تو سپین کے امیر ترین گھرانے سے تعلق رکھنے والی ارب پتی بیوی و بچوں کے ملکیتی فلیٹس کا آسانی سے جواب دے جان چھڑا سکتے تھے لیکن انھوں نے تمام ریاستی محکموں کو ننگا کرکے کٹہرے میں کھڑا کرنا ضروری سمجھا۔
آج سے اب عظمی کا امتحان شروع
دو سال تو ملک بھی خسارے میں جا رہا ہے، اب تو یہ حال ہے معشیت منفی پر آ گئی ہے، اور وزیراعظم سمیت کابینہ، وزیروں، مشیروں کو تنخواہیں بھی عوام کے پیسوں سے جا رہی ہیں۔ تو کیوں نا ان سب چماروں کو بھی اسٹیل مل کے ملازمین کی طرح فارغ کر دیں ؟