@bisp_pakistan
میڈم پلیز چیک کریں کہ یہ شناختی کارڈ
54101-5416100-0
والی 25000 ہزار روپے کے لئے اہل ہے یا نہیں ہے ؟ میڈم یہ بہت ہی غریب عورت ہے اس کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے,
معزز جج صاحبان کو بھی بخوبی علم ہے، لیکن ٹال مٹول سے کام لینا اور ہر بار لاپتہ افراد کا معاملہ وزیراظم پر ڈالنا ٹاہم پاسی کے علاوہ کچھ نہیں. اللہ کرے یہ مساہل جو زیر طلب ہیں حل ہوں. تاکہ آہین پاکستان پر عملدرآمد اور اسکا احترام ہو
People helped a man pick up his money — which was blown away to the street by the wind while he was on his way to the bank — and returned it all to him in Kirikkale, Türkiye
پہلےبلوچوں کی تذلیل کرکےاُنہیں بغاوت پراُکسایااوریہی رویہ پختونوں سےروارکھ کرخودساختہ مُحبِ وطن پاکستان کوخوب مظبوط کررہےہیں۔ حکومتی اتحادکاحصہ ہوتےہوئےبھی پختونوں کےمُنتخب نمائندےعلی وزیرکےساتھ یہ سلوک ہورہاہے۔
فقیہہ و شاہ کی وہ سازبازباقی ہے
بغاوتوں کاابھی تک جوازباقی ہے
سلمان
ایک منتخب ایم این اے کے ساتھ ایسا سلوک کرنا سراسر مضحکہ خیز ہے، اور اس حقیقت کے سوا کوئی وجہ نہیں کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں. مقتدر قوتوں کو انسانی حقوق پر بات کرنے والے ہضم نہیں ہوتے . علی وزیر کے ساتھ یہ رویہ قابل افسوس ہے 💔..
@a_siab@aima_kh@AsadAToor@Advjalila
��کومت پاکستان نے قرض کی سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
تفصیلات جانیے: https://t.co/lFfDi763rF
#DailyJang #PMLN #Pakistan
شکریہ ادا کرنا اچھی بات ہے، ایک یہی چین بچا ہے وہ بھی مفاد کو دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں. عرب ممالک بیزار ہوچکے قرض دے دے کر . کچھ تو پہروں پر کھڑے ہونے کی سکت پیدا کرو . قرض اٹھا اٹھا کر ملک زیادہ دیر تک چلاۓ نہیں جاتے .
BB Shaheed's party dragging women protesters on the road is a sad spectacle indeed. Tumhara dafa 144 dafa. Don't be the boys' errand boys. You will also be dumped like someone else was recently.
سندھ کی سرزمين کو ہماری بلوچ بہنوں پر تشدد کےليے استعمال مت کريں. جب کراچی ميں دھماکے ہوئے تو سندھ کے عوام نے تب بھی کہا تھا کہ ہماری دھرتی پر دہشتگردی قبول نہيں. بلوچ ہمارا خون ہيں، آج اپنے پیاروں کی بازیابی کےلیے پرامن احتجاج کرنےوالوں پر پولیس تشدد نے آپکی جمہوری قلعی کھول دی.