فوج کے اس زوال کا زمہ دار عاصم منیر ہے ‼️
“تم ہمارے دشمن ہو”
جو عوام پہلے فوج کو دیکھ کر سلوٹ مارتی تھی پھول نچھاور کرتی تھی آج فوج کو منہ پر کہہ رہی ہے :
اور فوجی کی شکل پر بے بسی دیکھنے والی تھی اسے سمجھ نہیں آرہا اپنا منہ کدھر چھپاؤں ۔
اب تصور کریں کہ تحریک انصاف اسمبلیاں بھی چھوڑ دے تو یہ سارا سیٹ اپ کس قدر گندا اور ننگا نظر آئے گا۔ لیکن تحریک انصاف کے گھگھو گھوڑے مشال کے ہاتھوں ذلیل ہونے کو اور اسمبلی میں خواجہ آصف جیسوں کی بکواس سننے کو ترجیح دیں گے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں ہے، یہ ویڈیو موجودہ حالات کی بہترین عکاسی کرتی ہے، یہ ویڈیو جھوٹ، بددیانتی، بزدلی سے زیادہ نااہلی کو ایکسپوز کرتی ہے
اس ویڈیو میں ایک غار کے سامنے دو اداکاروں کو بٹھایا جاتا ہے اور ساتھ آزاد بلوچستان کا جھنڈا لگایا جاتا ہے جس سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ BLA کے لوگ ایک غار کے سامنے بیٹھے غار کے اندر اپنے موجود لوگوں کی حفاظت کر رہے ہیں
لیکن اس ویڈیو کی اداکاری اور اس میں استعمال کیا جانے والا مواد اس ویڈیو کے جھوٹا ہونے کا ثبوت ہے، اس میں دکھایا جاتا ہے جب پہلے شخص کو گولی لگتی ہے اور اس کے جسم سے خون کا دھارا نکلتا ہے پھر دوسرے شخص کیساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے لیکن ان بدبختوں نے جس چیز کو خون دکھانے کی کوشش کی ہے وہ رنگ ہے اور رنگ ہوا میں اڑتا دکھائی دے رہا ہے، بجاۓ اس کے کہ خون نکل کر زمین پر بہتا وہ ہوا میں اڑ رہا ہے
یہ ویڈیو آج ہر عسکری اکاؤنٹ کو دی گئی اور وہ اس ویڈیو کو پاک فوج کی بہادری کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور اوپر ترانے لگا رہے ہیں
نواز شریف سیاستدان ہوتا تو ڈاکٹر یاسمین راشد کو سیٹ واپس کر دیتا، لیکن یہ تو بہت نیچ نکلا! اعتزاز احسن
#pakistan@therealaitzaz
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسی بہانے پٹواریوں نے خیبرپختونخواہ کی ترقی دکھانی شروع کردی ہے پانچ دن پہلے تک یہ تباہ شدہ صوبہ تھا کھنڈر تھے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہورہا تھا
اب یہ آپکو خود ہی دکھا رہے ہیں کہ دیکھو ہر طرف ترقی ہی ترقی ہے ۔۔ کیونکہ سبکو پتہ ہے یہ سارے کام پچھلے 13 سالوں میں ہی ہوئے ہیں
ہم جانوروں کے معاشرے میں رہ رہے ہیں اور یہاں غربت سے بڑھ کر کوئی جرم نہیں ۔ چودہ سالہ غریب مزدور جو یتیم بھی تھا جس طرح فرعونیت اور رعونیت سے کچل دیا گیا۔یہ ہمارے سسٹم کے منہ پر تھپڑ ہے بچے کو کچل کر آج کے فرعون جس طرح گاڑی سے نیچے اتر رہے ہیں یہ سسٹم سمیت ہم سب پر زوردار طمانچہ ہے ۔ یہ آج شام رائل آرچرڈ کا وقوعہ ہے بچے نے کام میں شاید کوتاہی یا غفلت برتی ہوگی۔
@multan_cpo@CMComplaintCell@MaryamNSharif@OfficialSPPO@rpo_multan@Imran_Nawaz_@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی!
وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔
@rpo_multan@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42
پشاور سے چھ لاشیں ملی ہیں ۔ میجر کی خبر چلا دی ہے سپاہیوں کی چھپا دی ہے۔ شہری فوجی گاڑیوں کا رستہ روک کر کہہ رہے ہیں تم ہمارے دشمن ہو۔ ٹی ٹی پی میزائلوں کے تجربے کررہی ہے۔ سات لاکھ فوج ہے۔ کھربوں کا بجٹ ہے۔ پورے ملک پر قبضہ ہے اور یہ حالات ہیں۔
لوگ کہتے ہیں کہ مولانا کے پیچھے سعودی عرب ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ عرب نیوز کی پاکستانی برانچ اردو نیوز الٹی سیدھی خبریں بھی لگا رہا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ عاصم منیر امارات کی طرح سعودی عرب سے بھی کچے وعدے کرکے پھنس گیا ہے اور اب بھاگنا چاہتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ سعودی عرب نے مولانا کی مدد سے زمین تھوڑی سی گرم کی ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر فٹا فٹ عرب نیوز کو انٹرویو دے آیا ہے کہ اگر آپ پر حملہ ہوا تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے تاکہ سعودی عرب تسلی میں رہے۔
لوگ کہتے ہیں کہ چین کی خاموشی ، امارات کی سرعام قطع تعلقی کے بعد اب سعودی عرب اس خطے میں عاصم منیر کی آخری پناہ گاہ بچا تھا۔ لوگ کہتے ہیں ہر طرف سے ٹھڈا کھانے کے خطرے کی پیش بندی کے سبب تیزی سے ایران کیساتھ تجارت بند کی اور اس سے زیادہ تیزی کیساتھ پختونخواہ میں معدنیات پر توجہ کرلی ہے تاکہ امریکہ کی حمایت میسر رہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ پر گزرتے دن کیساتھ یہ دھنستا چلا جارہا ہے۔
کچھ تو لوگ کہیں گے
لوگوں کا تو کام ہے کہنا