Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
اہلحدیث عالم مفتی عمر صدیق نے ہشام الٰہی ظہیر کو امریکہ کی بی ٹیم قرار دے دیا، ایران کے قطر، کویت، متحدہ عرب امارات، سعودیہ عرب اور بحرین پر حملوں کا دلیل سے جواب۔
امریکہ، ہم تمہارے دوست بن سکتے ہیں، غلام نہيں۔ ہم تمہاری افغانستان سے نکلنے کے لئے مدد کر سکتے ہیں، لیکن ہم تمہاری جنگ نہیں لڑ سکتے۔
سابق وزیراعظم عمران خان
جو خود شعور جیسی نعمت سے محروم ہوں، جو خود اچھے اور برے، صحیح اور غلط، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے سے قاصر ہوں اور جن کا مقصد صرف جھوٹ بول کر، چوری شدہ مینڈیٹ سے اقتدار حاصل کرنا ہو وہ قوم کو شعور کی ترغیب کیوں کریں گے ۔۔۔!!
The Chief Justice of Pakistan had directed that Imran Khan be allowed to speak with his sons. We can confirm that he was able to speak with them for approximately 20 minutes. His sons shared that he was extremely happy to hear their voices after such a long time.
We are now awaiting his urgent medical treatment at Shifa International Hospital Islamabad under the supervision of his personal doctors, where specialist doctors must make every possible effort to restore his eyesight. The intentional delay in providing him timely treatment has already caused damage to his eyesight. We cannot and will not tolerate any further delay, and immediate specialist care is essential to prevent any permanent loss of vision.
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
We have been waiting since yesterday for the written order from the Chief Justice of Pakistan. Nearly 24 hours have passed, and we still have not received it. At the same time, the Chief Justice set a deadline of 16th February for Imran Khan to receive immediate treatment from specialist doctors. Our position is clear and unequivocal, Imran Khan must be examined and treated by specialists, in the presence of his personal doctors, at Shifa International.
آج کے پی ہاؤس میں بہت بڑا اجلاس بلایا گیا اور اجلاس کے بعد لائحہ عمل دیا گیا ہے کہ آٹھ فروری کو مغرب تک گھروں میں بیٹھنا ہے اور مغرب کے بعد ریلیاں نکالی جائیں گی
کل تمام پارلیمنٹرینز سپریم کورٹ کے باہر جائیں گے۔
یہ لائحہ عمل آٹھ فروری کے حوالے سے آج اتنی بڑی میٹنگ میں صوبہ بند کرنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی۔
خان صاحب کی بہن علیمہ آپا نے سی ایم کے پی سے ریکویسٹ کی ہے کہ آپ کو صوبہ بند کرنا پڑے گا لیکن آپ لوگوں کی جانب سے خان صاحب کی بہن کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
خان صاحب کی نظر جانے والی تھی اور ابھی بھی خان صاحب کی نظر رسک پر ہے کیونکہ اگر پراپر ٹریٹمنٹ نہیں کروایا گیا تو خان صاحب کی نظر جا سکتی ہے۔
میرے پاکستانیو، وہ شخص جس نے اس ملک کو کینسر کے اسپتال دیے، وہ شخص جس نے اس ملک کو ورلڈ کپ دیا، وہ شخص جس نے اس ملک کی خود مختاری کے لیے جدوجہد کی، جو اس ملک کو حقیقی آزادی دلا رہا تھا۔
وہ شخص جس نے اس قوم کو امید دی، جس نے کہا کہ تم آزاد ہو، حقیقت میں نوجوانوں کو آزاد کرانے کی جدوجہد کی، وہ شخص آج کس حالت میں ہے ہمیں نہیں معلوم۔ اس شخص کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ہمیں نہیں معلوم، کیا ٹریٹمنٹ کروائی گئی ہمیں نہیں معلوم۔
میرے پاکستانیو، ہم کہتے تھے کہ اگر خان صاحب کو کچھ ہوا تو ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ خان صاحب کی آنکھ کی سرجری ہو چکی ہے اور ابھی بھی ہم انتظار کر رہے ہیں۔
ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟
خان صاحب اس پارٹی کے بانی چیئرمین ہیں اور حقیقت میں آج بھی اس پارٹی کے چیئرمین ہیں۔ جب خان صاحب نے ہدایت دے دی تھی کہ اگر مجھے آئیسولیشن میں ڈالا جاتا ہے تو آپ نے صوبہ بند کرنا ہے، لیکن آپ لوگ خان صاحب کے فیصلے کو مائنس کر کے اپنے فیصلے مسلط کر رہے ہیں۔
یہ پارٹی میرے خان کی ہے۔ خان صاحب نے اس پارٹی کو 28 سال دیے ہیں۔ خان صاحب آج پریشانی میں ہیں، مشکل میں ہیں۔ خان صاحب انسان ہیں، ان پر ظلم کیا گیا ہے، انہیں ذہنی ٹارچر کا شکار بنایا گیا ہے۔
واللہ اعلم ہمارے خان صاحب کے ساتھ کیا کیا ظلم کیا گیا ہے کہ ان کی آنکھ کا مسئلہ پیدا ہوا ہے
ہم نے اپنے مرشد کو صحیح سلامت ان کے حوالے کیا تھا۔
اور آج جس شخص کے ساتھ کروڑوں دلوں کی دھڑکنیں وابستہ ہیں، جو امتِ مسلمہ کا لیڈر ہے، آج وہ تنہائی کا شکار ہے، آج اس کا علاج نہیں ہو رہا۔
آج ایک لمحے کے لیے خود کو ایک بند کمرے میں بند کر کے دیکھیں، روشنی بند کر دیں، کوئی بات کرنے والا نہ ہو، موبائل پاس نہ ہو، دو تین دن اندھیرے میں رہ کر دیکھیں۔
پھر اچانک تیز روشنی آنکھوں پر ڈال دی جائے، رات بھر آنکھوں پر تیز روشنی پڑتی رہے، خاموشی ہو، پھر اچانک شور مچایا جائے، دیر تک شور رہے۔
کھانا دینے والا آئے، آپ سلام کریں اور جواب نہ ملے، اوپر ہائی فریکوئنسی جیمرز لگے ہوں۔ ایک بار خود کو خان صاحب کی جگہ رکھ کر سوچیں، یا اپنے کسی بزرگ کو خان صاحب کی جگہ رکھ کر سوچیں۔
میرے پاکستانیو، ہمارے پاس حقیقت میں وقت بہت کم ہے۔ علیمہ آپا نے مطالبہ کیا کہ خان صاحب کا پراپر چیک اپ کروایا جائے، الشِفا میں ان کا علاج ہو، لیکن آج خان صاحب کی ٹریٹمنٹ کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی۔
میرے پاکستانیو، ہمارے پاس وقت کم ہے۔ اگر ہم نے کچھ نہ کیا تو ہم خان کو کھو دیں گے۔ خان ایک شخص نہیں، خان ایک امید ہے اور اگر اُمید ختم ہو جائے تو پھر ایسی مایوسی جنم لیتی ہے جس سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔ اس بات کو سمجھیں، اگر ایک بار امید ٹوٹ گئی تو واپسی ممکن نہیں۔
نوجوانو، کب تک؟ کب تک آپ بہتر روزگار کے لیے ملک چھوڑتے رہیں گے؟
باہر بھی کسی کو روزگار ملتا ہے، کسی کو نہیں کیا اسی طرح یہ ملک چلتا رہے گا؟
خان صاحب کا وژن شروع سے یہی تھا کہ پاکستان ایسا ملک بنے جہاں لوگ باہر سے نوکریاں تلاش کرنے آئیں، اور وہ ملک بن بھی رہا تھا، پاکستان درست سمت میں جا رہا تھا
میرے پاکستانیو، خان صاحب آپ کی جنگ لڑ رہے ہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ خدارا سمجھیں، دیر ہو چکی ہے، لیکن اتنی دیر نہ کریں کہ واپسی کا راستہ ہی ختم ہو جائے
خان صاحب کو جیل میں اس لیے نہیں رکھا گیا تھا کہ انہیں وی آئی پی سہولیات دی جائیں یا بیماری کی صورت میں علاج ہو، انہیں جیل میں توڑنے کے لیے رکھا گیا ہے، تکلیف دینے کے لیے رکھا گیا ہے
وہ شخص جو اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے جان دینے کو تیار ہے، کیا ہم اس کے جنازے کا انتظار کر رہے ہیں؟ کیا ہم نے اپنے لیڈروں کے جنازے ہی اٹھانے ہیں؟
کب تک؟
میرے پاکستانیو، وہ شخص آپ کی طرف دیکھ رہا ہے۔ بچا لو خان کو، بچا لو عمران خان کو، بچا لو مرشد کو
اگر آپ خاموش رہے تو تاریخ آپ کو کوفیوں کے نام سے یاد رکھے گی۔ یہ فیصلہ آپ کا ہے، یہ فیصلہ آپ کا ہے
اُمید کرتا ہوں آپ لوگوں نے پوری ٹویٹ پڑھی ہوگی
(حیدر سعید)
🚨🚨🚨
On the evening of 31 December (yesterday) my residence in Cambridgeshire, England was subjected to a deliberate and targeted criminal attack with the intent to cause serious harm. The perpetrators criminally damaged the property and attempted to set it on fire, placing lives at immediate risk.
This constitutes the second serious attack within one week against my home, myself, and my family, each carried out with clear malicious intent. These are not isolated or random incidents. I was physically assaulted in a targeted attack on 24 December leaving me with substantial injuries.
UK authorities are actively investigating both events, which are being treated as targeted attacks.
The United Kingdom has a legal and moral obligation to exhaust all available powers and resources to ensure that it remains a safe country for all, particularly for political dissidents and individuals at risk of persecution.
@ShabanaMahmood@ukhomeoffice@FCDOGovUK@BBCBreaking@10DowningStreet@Keir_Starmer@metpoliceuk@CambridgePolice@pippaheylings