YouTuber, Digital Creator, Gamer, Blogger Copywriter, BS Media Manager OEP master Video creator, Humanist socialist moralist communist, Space Host Nationalist,
The Government is blocked whole Islamabad from all sides. They conduct massive operations Against JAAC In AJK-GB and PTI supporters and volunteers is exposing Maryam Nawaz Brutal-Radical Statements against the other provinces & ethnic minorities of Pakistan.
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 1147 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨, 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞, 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐜𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐧𝐬, 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐚𝐭 𝐫𝐢𝐬𝐤.
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
♦️Asim Munir’s military dictatorship has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nation’s Nelson Mandela rules:
Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or doctors, solitary confinement in a ‘death cell’, no human contact, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, 24/7 camera surveillance, no sunlight, no electricity, no books, no rights per law, DELIBERATE MEDICAL NEGLIGENCE (blatant violation of Supreme Court’s order)♦️
🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 @UN_HRC 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒:
“𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III.
The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞.
…Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms…
…𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, in accordance with international law.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/NsiJ7oHLIU
🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒:
“A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲.
We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲…
…𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/jUnbKDeb4k
🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 @UN_SPExperts 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓:
“…Imran Khan…held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…”
“…prolonged or indefinite 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.”
“𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲.”
“…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.”
“…Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: https://t.co/Zu2Tz1EO3T
#FreeImranKhan
ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور اسے ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنی جان بھی قربان کر سکتے ہیں۔ میرے والدین، بہنیں اور آنے والے بھتیجے بھتیجیاں/بھانجے بھانجیاں اس دھرتی کے ایسے سچے عاشقِ وطن کی طرح تربیت یافتہ ہیں جو اس کے لیے جان تک دینے کو تیار ہیں۔ انہوں نے ایک ہی بار میں میرے پورے خاندان کو حراست میں لے لیا۔ ایک نیا ریکارڈ، اور اس سے ہمیں صرف مزید عزت ہی ملی ہے۔
بیرسٹر حسان خان نیازی
@Hkniazi88
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں لگاتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کرنے سے صوبے کے حالات بلوچستان سے بھی زیادہ بدتر ہونے کا خطرہ ہے۔ دہشتگردی کے معاملات اتنے خراب ہیں کہ عاصم منیر کو خود جا کر ڈیرہ لگانا پڑا ہے۔ موجودہ رجیم سے ملک کا ہر طبقہ بیزار ہے اور احتجاج کیلئے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہے۔ اگر پاکستان میں بڑی تعداد میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے تو اس نظام کا باقی رہنا ممکن نہیں ہو گا۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ظلم کی انتہا ہے! گوجرانوالہ انصاف یوتھ ونگ کے صدر عثمان خان سدوذوئی کو صرف عمران خان صاحب سے محبت اور وابستگی کی پاداش میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کی ٹانگ توڑ دی گئی۔
تھری ایم پی او کے تحت جاری آرڈر کو عدالت سے ڈسچارج کروانے کے بعد بھی پولیس نے اسے دوبارہ اپنی حراست میں لے لیا، اور تھانے کی حدود میں اس کے ساتھ مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ اس کے بعد اسے ایک جھوٹے مقدمے میں دفعہ 324 کے تحت دوبارہ سینٹرل جیل بھیج دیا گیا، وہ بھی اس حالت میں کہ اس کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے۔
عثمان خان سدوزئی پر یہ ظلم قانون، انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم اس مبینہ ظلم و تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عثمان خان سدوزئی کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں، واقعے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
#PakistanUnderFascism
”موجودہ رجیم کے خوف کا عالم یہ ہے کہ اب غیر سیاسی خواتین سے بھی تھرتھر کانپ رہے ہیں۔ عمران خان کی 3 بزرگ بہنوں کو تھری ایم پی او قانون کے تحت قید کرنا، شرمناک ہے۔ حکومت نے لانگ مارچ روکنے کیلئے جنگی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں، راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کے خلاف جا کر کنٹینرز سے راستے بند ہیں اور انہیں کرایہ ادا کرکے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ یہ سوال عدالت سے پوچھنا چاہیئے کیا حکومت کا کنٹینرز لگا کر عوام کو تکلیف دینا غیر قانونی نہیں ہے؟“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عوامی منتخب نمائندے ریاستی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں کہ ہم عوامی طاقت سے عمران خان کی رہائی ممکن بنائیں گے۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے 3 سال عمران خان پر ظلم و جبر کرکے دیکھ لیا مگر عمران خان نے اپنے مؤقف سے سرنڈر نہیں کیا۔ وہ آج بھی جیل میں ڈٹ کر کھڑے ہیں کہ ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلایا جائے۔ عمران خان کو غیر مقبول کرنے کی تمام تر کوششیں دم توڑ چکی ہیں اور پاکستان کے عوام آج بھی ان کے ہیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
مریم نواز نے بیان دیا ہے کہ ہمیں بھارت سے نہیں بلکہ خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے، انہیں اپنے اس بیان پر شرم آنی چاہیے۔ ان کے والد وزیراعظم تھے جب ہمارا صوبہ دہشت گردی کی جنگ کی دلدل میں پھنسا، جبکہ ان کے چچا آج وزیراعظم ہیں جب ان کی حکومت نے ہمارے خطے اور صوبے کو دوبارہ جنگ کا میدان بنا دیا ہے۔ ضیاء الحق نے یہاں جہاد کا اعلان کیا اور کلاشنکوف کلچر متعارف کرایا، جس کے بعد پورا خیبر پختونخوا قتل گاہ بن گیا۔ میں چیلنج سے کہتا ہوں کہ 1985ء سے پہلے فاٹا کے علاقوں میں سالوں سال قتل کے ایسے واقعات نہیں ہوتے تھے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آپ لوگوں نے حصہ لیا، لیکن ہمارے صوبے کے عوام کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا، خیبر پختونخوا کے عوام آئی ڈی پیز بن گئے، پورے پورے اضلاع خالی کروائے گئے، ہماری خواتین اور بزرگوں کی بے حرمتی ہوئی۔
آپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خودکش حملہ آور پیدا ہوئے۔ عمران خان کے پورے تین سالہ دور میں دیکھ لیں، کوئی خودکش حملہ یا ڈرون حملہ ہوا ہو۔ جس کے پاس تھوڑا بہت پیسہ تھا، وہ صوبے سے باہر چلا گیا اور یہاں بے روزگاری بڑھ گئی۔ ہمارا جو تھوڑا بہت کاروبار ہے، وہ افغانستان کے ساتھ تجارت پر چلتا ہے، جبکہ پشاور کی چھوٹی مارکیٹ لاہور اور کراچی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ آپ نے افغان بارڈر بند کرکے ہمیں فاقوں پر مجبور کر دیا ہے۔ میں مریم نواز کے بیان کی مذمت کرتا ہوں اور اپنے صوبے کی مسلم لیگ کی قیادت سے اپیل کرتا ہوں کہ اس بیان کے خلاف کھڑے ہوں۔ اگر مسلم لیگ کی قیادت اس کی مذمت نہیں کرتی تو صوبے کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ ان کا بائیکاٹ کریں۔
سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر
پنجاب میں ماورائے عدالت قتل، پولیس کی بدعنوانی اور سیاسی جوابدہی کا فقدان: اپنے کارناموں پر پردہ ڈالنے کے لیے اسے لسانی رنگ دینے کی کوشش۔
پنجاب پولیس کے ہاتھوں 2025 سے اب تک 1,100 سے زائد جعلی مقابلوں میں 924 شہری قتل کیے گئے۔ جبکہ انصاف کا دہرا معیار یہ ہے کہ آسٹریلوی بچی کے قتل پر عالمی دباؤ میں پرچہ کٹوایا گیا، مگر 924 عام پاکستانیوں کو خاموشی سے دفن کر دیا گیا۔
طاقت کے نشے میں خود ادارے بنائے گئے، جعلی مقابلوں کی سرپرستی کی گئی اور اب اپنے پھیلائے گند کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ مریم نواز، سابق آئی جی عثمان انور، موجودہ آئی جی راؤ عبدالکریم اور ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ اس ماورائے عدالت قتلِ عام کے براہِ راست ذمہ دار ہیں۔ یہ ذمہ دار نہ صرف اپنے مکروہ جرائم کا الزام دوسروں کے سر تھوپنے کے لیے بے قرار ہیں بلکہ اسے لسانی تعصب کا رنگ دینے سے بھی نہیں چوکتے۔
”جنریشن زی سے اسی لیے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو خوف ہے کہ یہ نوجوان اب ہتھیاروں سے نہیں ڈرتے۔ نوجوانوں کی اس طاقت کا مظاہرہ بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش میں بھی ہو چکا ہے۔ کرنل نے یونیورسٹی میں طلباء سے بدتمیزی کی تو طلباء نے انہیں کالر سے پکڑ لیا۔ کرنل نے اپنی مزید درگت سے بچنے کیلئے طلباء پر پستول سیدھا کر لیا۔ جس بھونڈے طریقے سے اس کرنل نے یونیورسٹی میں گن ہینڈلنگ کی، اس پر ہی جوتے مار کر ادارے سے نکال دینا چاہیئے۔ “ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#TorturingImranKhanIsACrime
“My brother and I have not been able to visit our father for years. For the past six months, we haven’t even spoken to him. What my father is going through is a violation of his human rights.” Sulaiman Khan, son of Imran Khan, addressing a press conference.
The Supreme Court has ordered that Imran Khan be allowed to speak with his children. Yet the authorities continue to deny him this basic right, in addition to refusing visas that would allow @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan to travel to Pakistan to see their father.