بلوچستان کوحقیقی سرپرست چاہیے اور وہ سردار اختر جان مینگل ہیں آپ سے ہر ماں بہن بیٹی کو امید ہے بلوچستان کے نوجوانوں کو سوفٹویر ھاوس کی ضرورت ہے کینسر ہسپتال کی ضرورت ہے سپورٹس کمپلیکس کی ضرورت ہے @sakhtarmengal#bnphope4balochistan
BNP Khuzdar & BNP Gwadar have donated 1 million each for the Mastung attack victims. 500000 from BNP panjgur & 1 million from BNP Quetta. https://t.co/fiGYG8DM70
مسلم لیگ ن نے بلوچستان میں "باپ" کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹ منٹ کر لی اب اگر کوئی جمہوریت کے ان نئے شیروں سے یہ پوچھے کہ کہاں گیا آپکا نظریہ اور اصول تو اسے پیار سے جواب ملے گا یا صرف گالی؟
Midnight preparation of 13july Jalsa of BNP which is taking place today sharp 10am at Hub Chowki Lasbela.
The People of Hub are excited to warm Welcome to their Beloved Leader. LONG LIVE BNP ❤💛💚
#BNPHubJalsa#BNPHope4Balochistan#Vote4BNP
Today’s public meeting in Bela , with a soaring temperature above 38 degrees my people are sitting patiently! Hats off to Lasbela! #Vote4BNP#BNPHope4Balochistan
افغان مہاجرین، تجارت، ٹرانسپورٹ، ملازمتوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی پر قابض ہیں ان کی وجہ سے بلوچ، پشتون،ہزارہ، سندھی اور پنجابی تمام اقوام برابر متاثر ہیں
#ElectionManifestoBNP#Vote4BNP#BNPhope4Balochistan