In solemn remembrance of Bacha Khan, the Frontier Gandhi, a Bharat Ratna recipient and a beacon of peace, Khan Abdul Gaffar Khan.
A towering figure in the freedom struggle, he made immense contributions to India’s Independence Movement and endured repeated imprisonment for his principles. He also served for years on the Congress Working Committee and was elected to the Constituent Assembly.
His steadfast dedication to non violence, harmony, and human dignity continues to inspire millions across India and South Asia, reminding us of the shared ideals that bind us all.
It has been over a month since Dr. Mahrang Baloch, Bebo Baloch, Gulzadi Baloch, Shah Jee Baloch, Beenagr Baloch and other political activists were unjustly imprisoned. These are the voices that have always peacefully resisted oppression, injustice, and state violence.
They demanded justice for their people and an end to systemic repression and today, those very voices are being silenced through the unchecked use of state power.
We call upon all human rights organizations, civil society groups, and international observers to raise their voices against these illegal arrests and the continued state crackdown on the Baloch people.
Silence in the face of such injustice is complicity.
#ReleaseBYCLeaders
#StopBalochGenocide
ماشاءاللہ 🥰
مفتی تقی عثمانی بشمول اپنی فمیلی اور بھائی مفتی رفیع عثمانی کے دار العلوم کورنگی کراچی میں رہتے ہیں۔
دار العلوم کورنگی کی زمین انڈسٹری لگانے کے لئے تھی مگر ایوب خان کے زمانے میں مفتی شفیع عثمانی کو یہ زمین مفت دی گئی. اس سے پہلے مفتی شفیع دار العلوم دیوبند کے ہاسٹل میں ایک کمرے میں زندگی گزارتے تھے ۔
دار العلوم کورنگی کے انڈسٹریل پلاٹ پر آج ایک شاندار مسجد ،مدرسہ اور ہاسٹل قائم ہے . اس کے ساتھ یہاں عثمانی فیملی کے عالیشان گھر جہاں مفتی تقی عثمانی ، رفیع عثمانی اور انکا پورا خاندان بسا ہوا ہے. اس کے علاؤہ ان کا اپنا پرائیویٹ قبرستان بھی ہے.
اور اس کے اندر میزان بینک کی برانچ بھی ہے۔اور ہاں اسکے اندر مفتی تقی عثمانی کا ایک بڑا کیمبرج سسٹم انگلش میڈیم پرائیویٹ سکول بھی ہے جس کی فیس بھی تگڑی ہے.
مفتی تقی عثمانی آج مرسڈیز گاڑی میں گھومتے ہیں۔اب کون فتویٰ دے کہ انڈسٹریل پلاٹ کو ذاتی ،مذہبی ،تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنا شرعی اور قانونی طور پر حرام اور جرم ہے.
دارلعلوم کے دونوں جانب کے سروس روڈ پہ بھی قبضہ کیا ہوا ہے۔
برابر میں بارہ ایکڑ کا ایک فٹبال گراٶنڈ تھا وہ بھی ہڑپ کرلیا گیا۔سنگر چورنگی کی طرف باہر کی جانب بین اور کے الیکٹرک والوں کو بھاری کراٸے پہ دفاتر کی جگہ بنا کر دی گٸی ہے جو کہ سروس روڈ کی جگہ پر قاٸم ہیں۔ ہمیں دن رات حرام حلال کی شریعت سکھانے والے اپنے مال کا حساب بھی . یہ دین کے تاجر خود کہاں کے کہاں پہنچ گئے.خود قبضہ گیر اور عوام کو اسلامی تعلیمات. ان پر کون ہاتھ ڈالے گا۔۔
#دیوبندی_احراری #دارالعلوم_کورنگی #تقی_عثمانی #کراچی #پاکستان #قبضہ_مافیا #حرام_خور #چندہ #کرایا
کاپی پیسٹ
@Stormpilot1234 Respected Stormpilot, your contributions on this platform have been truly invaluable. You have educated, inspired, and positively influenced a vast number of individuals through your thoughtful insights and engagement.Plz reconsider,as your presence will be deeply missed by many.
جب ریاست خود اپنے شہریوں پر ظلم کرے
تو پھر جھنڈا شناخت نہیں بلکہ زخم بن جاتا ہے۔ لکی مروت میں پاکستانی جھنڈے پر عوام کا ردعمل ایک واضح پیغام ہے ۔پہلی بار پشتون سرزمین سے اتنی شدید نفرت دیکھنے کو مل رہی ہے۔
جب تک ظلم، جبر اور ناانصافی ختم نہیں ہوگی، تب تک یہ نفرت کم نہیں ہوگی۔ حکمرانوں کو سوچنا ہوگا کہ عوام کا غصہ کیوں بڑھ رہا ہے؟
پشتونوں اور بلوچوں کی عیدیں بچھڑنے والوں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قرآن خوانی کرتے ہوئے گزر جاتا ہے،
یہ عید بھی باقی عیدوں کی طرح پیاروں کی واپسی کی امید آنکھوں میں سجائے تکلیف دہ یادوں کے ساتھ گزر جائے گا،
#EndEnforcedDisappearances
یہ عید زندانوں میں قید ڈاکٹر مہرنگ بکوچ،بیبو بلوچ،سمی دین بلوچ،عبدالصمد لالہ،علی وزیر اور ملک نصیر کوکی خیل سمیت تمام پشتون بلوچ سندھی مہاجر کشمیری گلگتیوں کے نام اور ہم عید اُس دن منائیں گے جب تمام محکوم قومیں پنجابی سامراجیت سے آزاد ھوجائیں گی
#ThisEidAskForRelease
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں
وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
چاہے امید کی شامیں ہوں کہ یادوں کے چراغ
مستقل بُعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
عید مبارک میں کِس نوں _آکھاں
جس عید اِچ پئی ______جدائی
عید اُناں دی جناں دید سجن دی
بنا دیدوں عید نہ ________کا ئی
یار فرید لکَھاں عیداں تھی _سَن
جدُوں ویچھڑے مِل سَن__ ماہی
کلام :حضرت غلام فرید رح
آواز: استاد نصرت فتح علی خان
PTM leader Ali Wazir will spend another Eid behind the bars. His only crime is to represent his people sufferings and struggle against the brutality of state. #ReleaseAliWazir