کتنے بدبخت تھے وہ لوگ جنہوں نے چند کروڑ روپے کی خاطر خانہ کعبہ کے ماڈل والی محمد بن سلمان کی طرف سے تحفے میں دی گئی یہ گھڑی اور پاکستان کی عزت بیرون ملک فروخت کردی۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی قیادت سے لیکر کارکنان اور خاص کر ہمارے سوشل میڈیا کے احباب نے دنیا کے سامنے ثابت کردیا کہ "بس ایک جان ہے وہ جمعیت کے نظریہ اور مشن پر قربان ہے۔
#MaulanaInBajaur
باجوڑ میں زخمی ہونے والا جے یو آئی کا کارکن اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کو سامنے دیکھ کر بہت خوش ہوا اور کہا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے میں نے اپنے سینے پر زخم کھایا ہے ،ایسے بہادر کارکن سیاسی جماعتوں کا اصل سرمایہ ہیں ان کارکنوں کو اسمبلیوں میں لانا چاہئیے @MoulanaOfficial
میں تحریک انصاف کا ورکر ہوں، لیکن رات سے ہمارے واٹس ایپ گروپوں میں مفتی عبدالشکور کے موت پر جو خوشی ہے، مزاق اڑایا جارہا ہے اور اس کو کاپی اور پیسٹ کرنے کا بتایا جارہا ہے توبہ اللہ یہ انصافین تو انسان کہنے کے بھی قاب�� نہیں۔
میں تحریک انصاف سے مستعفی ہوتا ہوں
#آہ_مفتی_عبدالشکور
جن کے فالورز 5 ہزار سے کم ہے
وہ اپنی آئی ڈی مینشن کرکے
ریٹویٹ کریں
��یٹویٹس والے ایک دوسرے کو فالو کریں
آسانی سے فالورز ملینگے
ایک بار آزما لو
#رفقاءجمعیت_پروموٹ
At present, the hopes of the entire nation are related only to Maulana Sahib.
Because he is the only person who can take this country to the heights of development.
God willing
#مولانا_رُلارہاہے