پیشگی معزرت لیکن حمزہ اس مریم کا سگا بھائی نہیں ہے کزن ہے ۔ کزنز کے ساتھ گلے ملنا اتنا قریب ہونا کم از کم ہمارے گھر میں بہت برا سمجھا جاتا ہے ۔ مجھے تو دیکھ کر ہی گھِن آتی ہے🤮
جنید صفدر کے اکاؤنٹ میں پچاس ارب کہاں سے آئے؟
اسکا نانا جدی پشتی امیر آدمی تھا۔
مگر جنید کی ماں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں تھی؟
ماں مزدور عورت تھی کوئی جدی پشتی امیر نہیں۔
جنید آپ کی بیگم کے اکاؤنٹ میں پیسے؟
۔۔۔
“سنہ2050 پاکستانی عوام و شریف خاندان سیم پیج”
Advice from Elon Musk.
'Don't ever attach yourself to person, a place, a company, an organisation or a project.
Attach yourself to a mission, a calling, a purpose only.
That's how you keep your power & your peace.'
غریب آدمی کی زندگی میں آسانی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جذبے کے ساتھ کام کررہے ہیں
راشن کارڈ، صحت کارڈ اور مزید احساس پروگرامز کے ذریعے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں عوام کے پیسے کو امانت سمجھ کر خرچ کررہے ہیں
ماضی کے حکمرانوں نے زلزلہ زدگان کے پیسوں کو بھی نا چھوڑا