کوئ کیا اور کتنا ڈیزروّ کرتا اگراسکےمطابق انکو ٹریٹ کیاجائےتوانکی سانس بند ہو جائے،ہم صرف فسادپسند نی کرتے اسلیے جو جیسے ہےکی بنیاد پہ چلنے دیتے ورنہ جواب دینا اور اپنی مرضی سے جینا نی آتا کیا؟آتا ہے بہت اچھےسے آتابس ہمارا ظرف ہمارے مزاج اور سوچ پہ بھاری پڑجاتا۔۔۔
#رتجگےکےالفاظ