میں سوری کہنا چاہتا ہوں میں معافی مانگنا چاہتا ہوں اس شخصیت سے جن کا ہم اج جشن منا رہے ہیں۔۔۔ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہم اپ سے شرمندہ ہیں اپ سے معافی مانگتے ہیں اس لیے کہ جو دین اپ لے کر ائے ہیں اور اپ نے ہمیں بتایا کہ بچیوں کو زندہ درگور نہیں کرنا۔۔یہ ملک جو دین کے نام پر بنا ہے اس میں اج بھی بچیوں کی لاشیں کنویں سے مل رہی ہیں۔
دیکھیے توثیق حیدر کی پوری ویڈیو
پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔ ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ریسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے، ریسکیو اہلکار کا موقف
پمز اسپتال اسلام آباد میں ظلم کی تاریخ رقم ہوئی، نرسری میں آتشزدگی کے بعد معصوم بچوں کو ورثہ کن حالات میں خود ہی نکال رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں اتنی بڑی لاپرواہی اور غفلت کیسے ہوسکتی ہے؟
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
میں نے اس معاملہ میں پوری طرح تحقیق کی ہے اور لاہور پولیس کے اس شرمناک اور قابل مذمت رویہ نے مجھے مایوس کر دیا ۔
ایک معصوم تاجر کی کہانی جو پولیس کے شرمناک حربوں کا بدترین شکار بنا 👇🏿
@MaryamNSharif@ccpolahore@digopslahore@OfficialDPRPP
کہتے ہیں ریاست ماں ہے ۔ہمیں اللہ نے ایسی ماں عطا کی ہے جو قوم کی تقسیم و انتشار کی پالیسیاں بناتی ہے ۔ لڑاؤ اور حکومت کرو ۔ سیاسی جماعتوں کو تقسیم کرنا ،مدارس کی تنظیموں کو تقسیم کرنا ۔۔ہر جگہ لوگوں کو لڑانا۔ یہ حکمت عملی بنانا اگر یہ ماں ہے تو ایسی ماں پر لعنت !!! مولانا فضل الرحمان
تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
پاکستان کو نئے صوبے چاہیں، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوام کو قریب تر فیصلے دے۔ محسن نقوی کا موقف درست، ڈی جی آئی ایس پی آر کی آواز برحق۔ اب ہر پاکستانی کو اس پر کھل کر بات کرنی چاہیے۔ یہ سیاسی مسئلہ نہیں، قومی ضرورت ہے۔
یہ مُلتان کا واقعہ ہے!
موٹرسائیکل کا نمبر: ( Honda 125) BDG-17-1588
(ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے)
CCD سے درخواست ہے کہ نوٹس لیں پلیز۔۔۔
خُدارا ان بہن بیٹیوں سے یہ آزادی نہ چھینیں!
انکو آزاد نکل و حرکت کسی پر ڈیپینڈ کیئے بنا کرنے دیں!
فیصل آباد؛ جیل میں فوت ہو جانے والے قیدی کے لواحقین کا میت وصول کرنے سے انکار، بہن روتے ہوئے بیان کررہی ہیں۔
ہمارا بھائی کافی عرصے سے جیل میں بیمار تھا، ہم نے بہت بار اسکے علاج کے لیے کہا لیکن عدالت نے اجازت نہ دی، ہمارا بھائی جیل میں فوت ہو گیا لیکن اسی پاکستان میں امیر قیدی کے لیے عدلیہ اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں اور ذاتی معالج بھی میسر آ جاتے ہیں، پاکستان میں امیر غریب کے لیے یہ دوہرا معیار کیوں؟؟
کیونکہ اس قیدی کی کوئی سیاسی جماعت نہیں اس لیے اسکا علاج نہیں ہوسکتا تھا مگر عمران خان کے لیے پرائیوٹ ہسپتال کی سہولت بھی دی گئی