سڑک کی تعمیر میں تاخیر پر تنقید کرنے پر ایم این اے حلقہ 70 فیض الحسن شاہ کا مقامی صحافیوں کو گالم گلوچ اور صحافی نوید شہزاد کو اغواء،حبس بے جا میں رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہیں
جو تحریک انصاف کیساتھ ہورہا ہے وہی ہم کریں گےتو کیا فرق رہ جائےگا ہم میں
@Hammad_Azhar@ImranKhanPTI
آئی ایم ایف کے کہنے پر ڈیفنس بجٹ 72 ارب روپے کم کیا جا رہا ہے ۔۔۔
پی ٹی آئی کے بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ کہتے تھے آج ایک ایک بات ان سے ایسے پوچھ کر آتے ہیں جیسے مردانہ کمزوری کا مریض اپنے حکیم سے مشورے لیتا ہے
#کپتان_کے_تین_سال
Sehat Sahoolat card being provided to every family in KPK. Providing Insurance coverage worth 1 million per family annually.
Rs 150 Billion+ distributed among the needy through the Ehsas Emergency Cash program.
#کپتان_کے_تین_سال
Rs 2 Billion allocated to transform PM house into a university.
Effective diplomacy saved Pakistan from paying $1.2bn penalty in Karkey case
Kartarpur corridor constructed and made operational within months.
اظہار کی تاثیر نظر آنے لگی ہے
حالات کی تصویر نظر آنے لگی ہے
دیکھاتھاکہ اِس دیس پہ قابص ہیں کمینے
اُس خواب کی تعبیر نظر آنے لگی ہے
#WeStandWithImranRiazKhan
#UN Declaration Of Human Rights Article 19
Everyone has right to freedom of opinion & expression; this right includes freedom to hold opinions without interference & to seek,receive and impart information & ideas thru any media & regardless of frontiers.
عمران خان ریاض کی ضمانت کرنے کو کوئی عدالت تیار نہیں؟ FIA کہتی ھے Cyber Law کا case بنتا نہیں،سارے پنجاب کی پولیس دوڑ دوڑ کے چیخ رھی ھے ھمارے حوالے کر دو، سپریم کورٹ اور Bar Associations خاموش تماشائی؟ نقش فریادی ھے کسی شوخ تحریر کا؟ قانون اندھا ھوتا ھے؟https://t.co/AruVjQVOJy
اس تصویر میں ایک افسر نے صرف ٹوپی پہنی ہے جب کہ باقی افسران نے ٹوپی اتاری ہوئی ہے؟ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ کوئی فوجی بھائی بتا سکتے ہیں؟
تصویر بشکریہ @RebelByThought