This old lady who used to beg door 2 door 2 get two times bread with respect,died yesterday #Sui#DeraBugti after car hit.she died due to lack of proper health facilities in Hospitals of DeraBugti @jam_kamal.we don’t need metropolitan city we just want to live .#Health4DeraBugti
@Apna_Rakhshan@Senator_Baloch بلکل علیحدہ ھونا چاہییے اس لیۓ نہیں کہ پی ٹی آٸی نے سینٹ انتخاب میں ساتھ نہ دیا بلکہ اس لیۓ کہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود حکومت نے چھ نکات میں کسی ایک پر بھی پیشرفت نہیں کی۔
So Up to 65% children acutely malnourished in parts of Quetta: imagine what are the conditions in remote & drought-hit region ?
https://t.co/F9iGv3J5l1
بلوچستان کے انجہینرز کے سروس اسٹرکچر اور بے روزگار انجہینیرز کے مسہلہ پر بلوچستان اسمبلی میں تحریک اور سفارشات - سیندک میں یونیورسٹی کیمپس کا قیام https://t.co/ZUPbmr2n8q
بلوچستان میں قحط سالی سےمتعلق حکومت بلوچستان کی کوئی سنجیدہ پالیسی نہیں جس سے ہزاروں انسانوں کے اموات اور لاکھوں حیوانات کی ہلاکت کے امکان بڑھ کہے ہیں -
کل کی میٹنگ میں بی این پی نے وفاقی حکومت سے اس سلسلے میں فوری مداخلت کرکے متاثرہ اضلاع کیلے ریلیف پیکج کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے واشنگٹن پوسٹ کو آج انٹرویو میں کہا کہ مجھے یاد نہیں میں نے اسامہ بن لادن کے امریکی آپریشن میں مارے جانے کو کولڈ بلڈڈ مرڈر کہا تھا،
دیکھئے ٹیلی گراف کو دیاگیا 2011کا انٹرویواور اسکے بعدبھی عمران خان کی اسامہ بن لادن کے حوالے سےکیا رائے تھی۔۔
ان غریب بچوں کے پاس کتابیں بھی نہیں ہیں تین بچوں صرف ایک کتاب ہے اور یہ بلوچستان کا امیر ترین ضیلع ہے -
کاپیاں بلکل بھی نہیں ہیں. https://t.co/Yk7aW6dspS