ہماری قاید مریم نواز کا عظیم الشان منصوبہ revamping of BHU and RHC جس پر ہر مسلم لیگی کو فخر ہے وہ بیورو کریسی نے تباہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے خدارا اس منصوبے کو بچایں@maryamNawaz
ہماری قاید مریم نواز کا عظیم الشان منصوبہ revamping of BHU and RHC جس پر ہر مسلم لیگی کو فخر ہے وہ بیورو کریسی نے تباہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے خدارا اس منصوبے کو بچایں
@MaryamNSharif
تحریک انصاف میں شدید ٹوٹ پھوٹ کا آغاز ہوگیا 🚨🚨
27 سے زائد مزید ارکان اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
تمام نئے پارٹی عہدیداروں کو کمپرومائزڈ قرار دے دیا۔
جلد ہی نیا فارورڈ بلاک سامنے آسکتا ہے۔
اس طرح تو سڑکوں پر حادثے ہوتے ہیں تو گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے سے روک دیا جائے؟ عدلیہ میں مداخلت قابل مذمت ہے لیکن عدلیہ کو انتظامیہ کے اختیارات میں مداخلت سے کون روکے گا ؟
,@MaryamNSharif
جناب وزیر اعلیٰ پنجاب
چیف انجینیئر صاحب اپنا کمیشن بنانے کیلئے تمام BHU کے ٹینڈر بڑے گروپوں میں لگا رہے ہیں جس سے چھوٹا کنٹریکٹر جو سالوں سے کام نہ ہونے کی وجہ سے 2019 سے بے روزگار تھا جسے آپکے آنے کے روزگار کی امید ملی تھی مگر افسوس افسران اس امید پر پانی پھیر ر
ہمیں تو 35 سال انتظار بھی نہیں کرنا پڑا، خود امریکی سینیٹر یہ بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ رہے ہیں۔
مزے کی بات یہ کہ یہ سینیٹر خود بھی تحریک انصاف کے لابی گروپس سے ایسے کام کرنے کی رقمیں بھی وصول کر رہے ہیں
ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے تو یہ بات 30 سال پہلے ہی قوم کو بتا دی تھی
میں شاہد آفریدی کا بہت ناقد رہا ہوں 🚨🚨
لیکن شخصیت پرست گروہ اس قومی ہیرو کو صرف اسلئے گالیاں دے رہا ہے کیونکہ زیادہ تر PTI سپورٹر کرکٹ فین ہیں اور انکو ہر وقت یہ خوف رہتا ہے کہ کوئی اور کرکٹ سٹار بڑا ہوگیا تو ہمارے فالورز بھاگ جائیں گے
آج آفریدی کو ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے
شاھد آفریدی محض ایک بڑے کرکٹر ھی نہیں ایک بڑے انسان بھی ھیں
سیاسی وابستگی ،ریا اور فریب سے دور وہ خاموشی کیساتھ شاھد آفریدی فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمت خلق کا فریضہ سرانجام دے رھے ھیں
اپنی عوامی پذیرائ کے باوجود فتنۂِ عصر کی اندھی پیروی نہ کرنے کے باعث وہ آجکل متعصب و جاھل بالشتیوں کے نشانہ پر ھیں
لیکن چاند پہ تھوکا مُنہ پر ھی آئیگا
ان سے ملئے، یہ ہیں شاہد آفریدی ⚾️🏏
پاکستان کا نام روشن کیا ✅️
ریکارڈ بنائے ✅️
اپنی بیٹیوں سے محبت کی ✅️
کسی خاتون سکینڈل میں نام نہیں ✅️
کبھی خانہ کعبہ والی گھڑیاں نہیں بیچیں ✅️
کبھی کرپشن نہیں کی ✅️
کبھی ملک میں فساد نہیں پھیلایا ✅️
یہ عمران خان سے بہتر ہے
غلیظ مذہبی منافق عمران خان پاکستان میں فساد،انتشاراوراس سےہونےوالےمعاشی اورسماجی نقصان کاذمہ دارہے۔اپنی رجعت پسند،دوغلی سوچ اورسیاسی موقع پرستی کی وجہ سےانسانیت کامجرم تویہ پہلےہی تھامگرکرسی کےلالچ میں اب یہ پاکستان کادشمن بھی بن چکاہے۔عمران ایک جھوٹا،کرپٹ،مکاراورلالچی فراڈیاہے۔