عوام کی نظر میں وہ ایک لیڈر تھے۔
امریکیوں کی نظر میں غلام...
واقعی ایران نظر نہیں آ رہا ان میں وہ اندر سے ملا ہوا ہے تمھاری سوچ پر لعنت ھے اور تم پہ بھی لعنت ہے غلام سوچ والو...
🤪😁🤪
مسجد کا در کھلا تھا، ہم نے بند کر دیا
اسلامی تاریخ کےابتدائی دور کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ مسجد نبوی صرف مردوں کی عبادات کا مرکز نہیں تھی، بلکہ وہ پورا معاشرتی اور تعلیمی مرکز تھی جہاں خواتین بھی مساوی طور پر دینی و اخلاقی تربیت حاصل کرتی تھیں، عہدِ رسالتؐ میں خواتین نہ صرف پنجگانہ نمازوں اور جمعہ و عیدین میں شرکت کرتی تھیں، بلکہ اگر خطبے کے دوران کوئی بات سمجھ نہ آتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال بھی کرتی تھیں،
آج ہم اپنے ماحول پر نظر ڈالتے ہیں تو ایک عجیب تضاد نظر آتا ہے۔ بازاروں، شاپنگ مالز، ہسپتالوں، اور تعلیمی اداروں میں خواتین کا جانا بلاروک ٹوک جاری ہے اور وہاں کسی قسم کی سیکیورٹی یا غیرت کا مسئلہ آڑے نہیں آتا، لیکن جب بات مسجد کی آتی ہے تو فقہی حیلوں اور معاشرتی خدشات کا سہارا لے کر خواتین کے داخلے کو ناپسندیدہ یا ممنوع قرار دے دیا جاتا ہے۔
صحیحین کی ایک اور مشہور روایت میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
إِذَا اسْتَأْذَنَتْ أَحَدَكُمُ امْرَأَتُهُ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلاَ يَمْنَعْهَا"
(اگر تم میں سے کسی کی بیوی مسجد جانے کی اجازت مانگے تو وہ اسے نہ روکے۔ – صحیح بخاری : 873)
جب کائنات کے سب سے معزز اور غیور انسان، یعنی ہمارے آقا و مولا ﷺ نے عورت کو مسجد میں آنے سے روکنے سے سخت منع فرمایا، تو ہم کون ہوتے ہیں جو ان کے لیے مساجد کے دروازے بند کریں؟ آج اگر ہماری نسلِ نو کو اسلامی اقدار سے جوڑنا ہے، تو خواتین کو مسجد کے ماحول سے جوڑنا ہوگا، کیونکہ ایک تربیت یافتہ ماں ہی ایک بیدار مغز اور دین دار امت کی تشکیل کر سکتی ہے۔
من از ایرانی میآییم که رهبر ما را ترور کردند.
از ایرانی میآیم که مدرسهای را بمباران کردند که بچههای میناب را با اسلحههای آمریکایی و صهیونیستی بمباران کردند.
#UNGA81
A Yemeni student in Iran married an Iranian girl, and because the Iranian people love the Yemeni people, they held a very large wedding celebration for him as an expression of their love and respect for the Yemeni people.
We Yemenis also love the Iranian people and consider them our brothers.
President @drpezeshkian spoke not just for a government, but for a 3,000-year-old civilization. He was the powerful voice of courage, resilience, and strength for the Islamic Republic of Iran. Long live the proud, resistant nation of Iran.
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کا جہاز اور تین کروڑ کا ایک پھیرا لگانے سے نہیں روکا لیکن پیٹرول ڈیزل پر لیول ختم کرنے سے روک دیا ہے ، محمد زبیر عمر
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز دراصل پاکستان کی وزیرِ اعظم بننے کی تیاری میں ہیں۔ مریم نواز نے فرمایا ہے کہ اُنہیں اپنے پڑوسی ملک سے نہیں بلکہ اپنے پڑوسی صوبوں سے دہشت گردی کے خطرے کا سامنا ہے۔ یہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھارتی سازشوں کی تردید ہے https://t.co/Cg94gK6oTY
اہلیان کراچی سے گذارش ہے کہ یکجہتی فلسطین کانفرنس بیاد شہدائے فلسطین و القدس میں شرکت کریں اور مظلوم فلسطینیوں کی آواز بنیں !
آئیں مظلوموں کی آواز بنیں !
#Palestine#Karachi
بحرین سمیت مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک سے پاکستانی ورکرز کو نکالا جارہا ہے، مسالک اور فرقے کی بنیاد پر اُنہیں نکالنے کی اطلاعات ہیں، یہ بڑی تشویشناک بات ہے، اگر متعلقہ سفارتخانے اِن کیمرہ بریفنگ چاہتے ہیں تو بتا دیں، حنا ربانی کھر
The Assad's converted to Sunni Islam. Both Hafez and Bashar, but they still takfir them and call them alawites.
1. Hafez and Bashar Assad prayed in Sunni mosques.
2. Hafez Assad went to Haj pilgrimage.
3. Bashar al Assad married a Sunni woman.
Currently @doomernat22@Sneako@ShaykhSulaiman and @xumas_iq are discussing the stream.
https://t.co/4qqbKcxuG2