#Mastung was the #Oxford of #Balochistan, the first school established in 1903, this region with a key role in literature and national politics is now turned in to a #Slaughter_House due misplaced govt policies & disarray of Baloch parties. #MastungBleeds
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
18 جماعت پڑھنے کے بعد آج میں 6 گریڈ کی ٹیسٹ دینے جا رہا ہوں، اس نظام کو کیا نام دیں، بےروزگاری کی انتہا ہے.
بلوچستان کے بےروزگار نوجوانوں کو روزگار دو
@ZahoorBuledi@AQuddusBizenjo#Asad_Baloch
ایک حقیقی استاد ہی آنے والے نسل کی ترقی کا زامن ہوتا ہے ۔
ایسے حقیقی استاد کو شعبہ استاد سے برخاست کرنا نہ صرف اس اسکول اور کالج کو تباہ و برباد کرتا ہے بلکہ پورے گوادر کو روشنی سے نکال کر تاریخی میں دکھیلنے کا مترادف ہے
#SaveGDAPHSS