A mother looking at her entire family, all of whom were martyred.
All I want is for you to understand the depth of what she was feeling in that moment, as she sat there silently, staring at them wrapped in shrouds before her.
تاریخ خود کو دہراتی ہے🥷
👈اگر آپ بوسنیا کو نہیں سمجھتے،
تو آپ غزہ کو بھی نہیں سمجھیں گے…!💔
👈پہلے بوسنیا کو سمجھیں،
تاکہ آپ غزہ اور وہاں جو کچھ ہو رہا ہے، اسے سمجھ سکیں، اور حیران نہ ہوں…!
صربوں نے بوسنیا کے مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ چھیڑی، جس میں 3 لاکھ مسلمان شہید ہوئے۔💔
👈60 ہزار خواتین اور بچیوں کی عصمت دری کی گئی۔
👈15 لاکھ مسلمانوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
کیا ہمیں یہ سب یاد ہے؟
یا ہم اسے بھول چکے ہیں؟ یا ہم نے اس کے بارے میں کبھی کچھ سنا ہی نہیں؟🥲
سی این این کے ایک اینکر نے بوسنیا کے قتل عام کی برسی پر معروف رپورٹر کرسٹیانا امانپور سے سوال کیا:
☘️"کیا تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے؟"
کرسٹیانا امانپور نے جواب دیا:
👈"یہ قرون وسطیٰ کی جنگ تھی—مسلمانوں کا قتل، محاصرہ اور ان کو بھوک کا شکار کیا جانا، اور یورپ نے مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔ وہ کہتے رہے کہ یہ ایک خانہ جنگی ہے، جو کہ سراسر جھوٹ تھا!"🥲
👈یہ ہولوکاسٹ تقریباً 4 سال جاری رہا۔
صربوں نے 800 سے زائد مساجد تباہ کر دیں، جن میں سے کچھ کا تعلق 16ویں صدی سے تھا۔
انہوں نے سرائیوو کی تاریخی لائبریری جلا دی۔
اقوامِ متحدہ نے مسلمانوں کے شہروں میں حفاظتی دروازے نصب کیے، لیکن وہ صرف دکھاوا تھا۔🗡️
👈صربوں نے ہزاروں مسلمانوں کو حراستی کیمپوں میں ڈال کر بھوکا پیاسا رکھا، یہاں تک کہ وہ ہڈیوں کے ڈھانچے بن گئے۔💔
ایک صربی کمانڈر سے پوچھا گیا کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
اس نے کہا:
👈"کیونکہ یہ سور کا گوشت نہیں کھاتے!"
گارڈین اخبار نے ان دنوں بوسنیا کے عصمت دری کیمپوں کا نقشہ شائع کیا، جن کی تعداد 17 تھی، کچھ تو صربیا کے اندر ہی قائم کیے گئے تھے۔
صربوں نے بچوں تک کو نہیں بخشا—ایک 4 سالہ بچی کے بارے میں گارڈین نے خبر شائع کی:
"وہ بچی جس کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ مسلمان تھی!"💔
قصاب ملادیچ نے مسلمانوں کے ایک رہنما کو بلایا، اسے سگریٹ پیش کی، چند لمحے قہقہے لگائے، اور پھر بے دردی سے قتل کر دیا۔
سربرنیتسا کا قتل عام تاریخ کا ایک خوفناک سانحہ تھا۔🥲
👈بین الاقوامی فوجی، جو وہاں حفاظت کے لیے تعینات تھے، صربوں کے ساتھ جشن مناتے، رقص کرتے، اور بعض نے مسلمان خواتین کی عزت کا سودا خوراک کے بدلے کیا۔🥲
👈سربرنیتسا کی المناک کہانی:
دو سال تک محاصرہ جاری رہا،
مسلسل گولہ باری ہوتی رہی۔
یورپ نے بالآخر شہر کو صربوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا۔
مسلمانوں کو دھوکہ دیا گیا کہ اگر وہ ہتھیار ڈال دیں، تو انہیں امان ملے گی۔💔
👈جب انہوں نے ہتھیار ڈالے، صربوں نے 12 ہزار سے زائد مردوں اور لڑکوں کو الگ کیا، سب کو قتل کر دیا، اور ان کی لاشوں کی بے حرمتی کی۔
بعض مسلمانوں کی کھال پر گرم لوہے سے آرتھوڈوکس صلیب کی مہر ثبت کی گئی۔
ماؤں کے سامنے ان کے بچوں کو ذبح کیا گیا۔
جب قتل عام مکمل ہوا، تو قاتل کارادیچ نے اعلان کیا:💔
👈"سربرنیتسا ہمیشہ سے صربوں کی تھی، اور اب دوبارہ ہماری ہو گئی ہے!"
صربوں نے حاملہ مسلمان خواتین کو قید رکھا تاکہ ان کے بطن سے صربی بچے جنم لیں۔
ایک صربی فوجی نے ایک مغربی صحافی سے کہا:💔
👈"ہم چاہتے ہیں کہ مسلمان عورتیں صربی بچوں کو جنم دیں!"
30 سال گزر چکے ہیں، لیکن سبق نہیں سیکھا…
ہمیں بوسنیا یاد ہے،
ہمیں غرناطہ یاد ہے،
ہمیں فلسطین یاد ہے…💔
👈ہم ان سانحات کو کبھی نہیں بھولیں گے، اور کبھی بھی جھوٹے انسانی حقوق کے نعرے پر یقین نہیں کریں گے!🗡️
👈ایک فرانسیسی اخبار نے بوسنیا کے قتل عام پر لکھا:
"یہ ایک جدید دور کی جنگ تھی، مگر اسے قرونِ وسطیٰ کے طریقے سے لڑی گئی!"
یہ تاریخ بچوں کو سلانے کے لیے نہیں سنائی جاتی، بلکہ مردوں کو جگانے کے لیے سنائی جاتی ہے۔۔۔🥷
👈آج بھی تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، اور امت مسلمہ کو متحد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا تاکہ ایسے سانحات دوبارہ نہ ہوں۔ ورنہ مظلوم ہمیشہ پستے رہیں گے🥷
معتبر ذرائع
UN، ICTY، Guardian)
یہ پاکستان میں ہے یوتھیا ہے اس لیے کوئی اس کے خلاف ایکشن نہی لے گا
حکومتی ٹیمیں ہم جیسوں کو گالیاں دینے ٹرینڈ بنوانے کے لئے رکھی ہیں فوج جو عاصم منیر کو جو مرضی کہیں یہ لوگ چپ رہیں گے
@CSMR786 بہت ممکن ہے کہ کچھ لوگ پیسے ادا کر کے بھی گئے ہوں ۔ پر کچھ کالی بیھڑیں بدنامی کا باعث بنتی ہیں اور وہ دوسروں کے ادا کئے ہوے پیسے بھی لے گئے ۔
ایسے لوگ ملک کی بدنامی ہر جکہ کرتے ہیں
🚨انتہائی اہم 🚨
پڑھیں اور شئیر کریں 👇
آج صبح میں نیند سے بیدار ہوا
موبائل کا الارم بند کرنے لگا تو جاز کیش کا میسج سامنے تھا
جس پر 5000 کی ٹرانزیکشن پر MPIN مانگا گیا تھا
مجھے معلوم تھا
کوئی اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کی کوشش کر رہا ہے
میں نے کینسل کر دیا
تھوڑی دیر بعد مجھے
+
@MaryamNSharif Aslamo Alequm Sister, I am from Koti Laharan West Sialkot. You ate doing best Allah Bless you and I want to request you one suggestion regarding traffic, Please banned Tractor Trolley on the roads who are the reason of many deaths on the road.
🌿 ذاتی زندگی میں احسان — قرآن و حدیث کی روشنی میں
🧠 1. ہر عمل سے پہلے نیت
عملی احسان:
ہر کام سے پہلے نیت کریں — روزمرہ کے کام بھی عبادت بن سکتے ہیں اگر اللہ کے لیے ہوں۔
🔸 حدیث:
"اعمال کا دار و مدار نیت پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اُس نے نیت کی۔"
(بخاری و مسلم)
💬 2. بات میں سچائی اور ذمہ داری
عملی احسان:
زبان کی حفاظت کریں — ہر لفظ لکھا جا رہا ہے۔
🔸 قرآن:
"مَا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ"
"کوئی بات زبان سے نہیں نکالتا مگر ایک نگران اس کے پاس تیار بیٹھا ہوتا ہے (لکھنے کو)."
(سورۃ ق، آیت 18)
🧍♂️ 3. تنہائی اور ظاہر میں ایک جیسا ہونا
عملی احسان:
چھپ کر بھی وہی بنے رہیں جو لوگوں کے سامنے ہوتے ہیں — دوہرا کردار نہ ہو۔
🔸 حدیث:
"بعض لوگ قیامت کے دن نیکیوں کے پہاڑ لائیں گے، مگر جب تنہائی میں اللہ کی حدود توڑتے تھے تو ان کے اعمال غبار بن جائیں گے۔"
(ابن ماجہ)
💞 4. رشتوں میں خلوص اور قربانی
عملی احسان:
معاف کریں، بھلائی کریں، اور کسی واہ واہ کے بغیر صرف اللہ کے لیے دیں۔
🔸 قرآن:
"ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ... فَكَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ"
"برائی کو بھلائی سے دفع کرو، تب وہ شخص جس سے دشمنی تھی، دوست جیسا بن جائے گا۔"
(سورۃ فصّلت، آیت 34)
🕊️ 5. آزمائش میں صبر اور اللہ پر اعتماد
عملی احسان:
شکایت نہیں، شکر۔ غصے کے بجائے صبر اور دعا۔
🔸 قرآن:
"إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ"
"بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔"
(سورۃ البقرہ، آیت 153)
📿 6. عبادت میں دل کی موجودگی
عملی احسان:
نماز بس فرض پوری کرنا نہ ہو، دل بھی حاضر ہو۔
🔸 حدیث (حدیثِ جبریل):
"اللہ کی عبادت ایسے کرو گویا تم اُسے دیکھ رہے ہو، اور اگر یہ نہ ہو سکے تو کم از کم یہ جان لو کہ وہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔"
(صحیح مسلم)
🧭 نتیجہ:
احسان کا مطلب کامل ہونا نہیں — حقیقی ہونا ہے۔
ہر عمل کو شعور، نیت اور اخلاص سے کرنا — یہی اصل دین کی روح ہے۔
ایسا جیو جیسے اللہ تمہیں دیکھ رہا ہو… کیونکہ وہ دیکھ رہا ہے۔
پاکستانی تاریخ کا بڑا فراڈ ملک کے بجلی کے ادارے اپنے ہی عوام کو لوٹنے میں مصروف پاکستان میں بجلی کی کُل پیدوار 48 ہزار میگا واٹ ہےجبکہ لاگت 26 ہزار میگا واٹ اور بجلی بلوں میں عوام سے 1 لاکھ 75 ہزار میگا واٹ کی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں یہ ظلم ہے یہ خبر ہے
#SlabSystemNahiChalega