7 اگست کو پیٹرولیم لیوی اور ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی کا چکدرہ کے مقام پر موٹروے بند کرنے کااعلان
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
نریندر مودی کی نفرت کی سیاست کو دریا برد کرنے والے ان نوجوانوں کی تحریک کی یہ اب تک کی سب سے خوبصورت جھلک ہے۔ یہاں نہ سکھ ہے، نہ مسلمان، نہ ہندو؛ سب ایک دوسرے کے ساتھ محبت، احترام اور یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی اتحاد ہر نفرت کے بیانیے کا سب سے مضبوط جواب ہے۔
پاکستان اس وقت بدامنی، دہشتگردی، سیاسی انتشار اور معاشی بحران کا شکار ہے۔ حکمرانوں کی ترجیح عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے اقتدار کا تحفظ بن چکی ہے۔ ملک کو آئین و قانون کی بالادستی، حقیقی جمہوریت، شفاف انتخابات، مضبوط معیشت اور اسلامی نظام کی ضرورت ہے۔
پاکستان نے امریکہ ایران جنگ میں سعودی عرب کی حمایت میں اب تک کا سب سے سخت بیان عربی زبان میں بھھی جارئ کر دیا جس میں حوثی باغیوں کو وارننگ دی گئی ہے کہ پاکستانی علم بردار جہاز پر یمنی باغیوں کا حملہ قومی سلامتی کو سنگین خطرہ تصور ہو گا اور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
عام طور پر دفترخارجہ عربی زبان میں بیان جاری نہیں کرتا۔
بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب اور بحری مفادات کے خلاف کارروائی قابل قبول نہیں۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پالیسی بیان میں حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کو دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
اگر ایک جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ یہی چاہے گا کہ پورا ملک اس کی طرح جاہل، نا سمجھ، ناقابل اور بے رحم بنے۔
بھارتی معروف اداکار نصیرالدین شاہ احتجاج کرنے والے طلباء کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اور حکومت کو کھری کھری سنا دیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
(جامع ترمذی، ۹۶۵)
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اتفاق میں برکت ہے مودی سرکار نے مسلمان اور سکھ لڑکیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک کر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کی بیٹی کو واپس میڈیکل کالج میں داخل کرالیا رپورٹ کے مطابق چار روز قبل جب محمد اظہر الدین کی بیٹی کو کالج سے نکال دیا گیا تو کالج میں موجود 130 سے زائد مسلم اور سکھ لڑکیوں نے احتجاجاً کالج آنا چھوڑ کر کالج انتظامیہ کے خلاف مہم شروع کردی جس سے پورے بھارت کے مختلف اداروں میں پڑھنے والی مسلمان اور سکھ لڑکیاں ایک آواز بن کر سامنے آگئی اور مودی سرکار نے جب دیکھا کہ یہ معاملات اب کنٹرول سے باہرہونے والے ہیں تو کالج انتظامیہ کی پوری ٹیم خود چل کر اظہر الدین کے گھر گئے اور اپنی حرکت پر معذرت کرلی اور کہا جو کچھ ہوا وہ ایک غلطی تھی دوبارہ ایسا نہیں ہوگا محمد اظہر الدین کا اس پر کہنا تھا کہ میں تو آپ کو کہتا ہوں کہ بھارت میں مسلمان اتنا کمزور نہیں ہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہیں سکھ بہنوں کا مسلمان بہنوں کیساتھ ملکر باہر نکلنا اس بات کی واضح دلیل ہیں کہ بہت جلد آپ کے اقتدار کا سورج ہمیشہ کیلئے غروب ہوگا اس موقع پرلڑکیوں کی جانب سے محمد اظہر الدین کی بیٹی کو دو��ارہ کالج آنے پر مسلمان اور سکھ لڑکیوں نے اس کا شاندار استقبال کرکے اس پر پھولوں کی بارش کردی اور نعرہ بازی کی گئی
#suggestedforyou #cricket #syedghafarshah
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اسلام میں عورت کو ہاؤس وائف نہیں کہا گیا،
بلکہ رَبَّۃُ البَیت کہا گیا ہے
یعنی "گھر کی ملکہ"
یہی اسلام کا حسن ہے جو عورت کو نوکرانی نہیں، ملکہ بناتا ہے۔
#اسلام#عورت#گھر_کی_ملکہ#Islam
ٹرمپ کے سامنے لیمین یامال کا اپنے رب کے سامنے سجدا 🥰
تقریباً ڈیڑھ لاکھ تماشائیوں کے سامنے فائنل جیتنے کے بعد لیمین یامال کا اللہ تعالیٰ کو سجدا کیا اور شکر ادا کیا
یہ منظر صرف ایک جشن نہیں بلکہ اپنے رب کا شکر ادا کرنے کے خوبصورت مثال تھا ، ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙌