Global oil prices have returned to pre-war levels, but the people of Pakistan are still paying excessively high fuel prices. It's time to provide real relief. Reduce petrol to Rs. 225 per litre.
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
ٹاؤن اور یوسی سے اختیارات بورڈ کو منتقلی کے بعد شہر کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا،مرتضیٰ وہاب کا نہ کوئی وژن ہے نہ اہلیت
صورتحال فوری بہترنہ ہوئی تو بھر پور ا��تجاج کریں گے
سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر کے ایم سی
@Saifuddin_Adv
#Karachi
ایک بیٹی انصاف کے لیے لڑتی رہی، مگر نظام نے اس کا ساتھ نہ دیا۔ ام رباب چانڈیو کے خاندان کے قاتل آزاد ہو گئے، اور ظالم وڈیرہ شاہی ایک بار پھر غالب آ گئی۔
یہ فیصلہ صرف ای�� کیس نہیں، بلکہ انصاف کے نظام پر سوال ہے۔
کیا سندھ کی یہ بیٹی انصاف کی حقدار نہیں؟؟
یہ وقت ہے کہ ہر انصاف پسند انسان اس کے ساتھ کھڑا ہو!
ٹرمپ کے عرب ممالک سے جنگی اخراجات طلب کرنے جیسے بیانات امتِ مسلمہ کی غیرت کو للکارنے کے مترادف ہیں۔
کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ مسلم ممالک اختلافات بھلا کر یکجا ہوں، اپنے وسائل اور خودمختاری کا تحفظ کریں، اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف مضبوط مؤقف اپنائیں؟ اگر ایسا نہ ہوا تو خدا ناخواستہ اندلس و غرناطہ کی طرح اپنے ہی ملک میں غلام بنا لیے جائیں!!!
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔
قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔
نہایت افسوسناک قابل شرم یہ ایک غیر ملکی پاکستان کے اندرونی معاملات میں کس اصول کے تحت مداخلت کررہا ہے ؟؟ توہین رسالت کے قوانین اور کیسز پر بولنے کی اسکو اجازت کس نے دی ؟؟؟
@KarachiJamaat@NaeemRehmanEngr اگر عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ پتہ تھی اور پھر بھی وہ اُن کے تلوے چاٹتے رہے تو عمران خان گھٹیا ٹاؤٹ ثابت ہوتے ہیں۔
اور اگر عمران خان کو 72 سال کی عمر تک اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ پتہ ہی نہیں تھی تو عمران خان جاہل اور بےوقوف ثابت ہوتے ہیں۔
آپ فیصلہ کر لیں کیا کرنا ہے۔
اگر عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ پتہ تھی اور پھر بھی وہ اُن کے تلوے چاٹتے رہے تو عمران خان گھٹیا ٹاؤٹ ثابت ہوتے ہیں۔
اور اگر عمران خان کو 72 سال کی عمر تک اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ پتہ ہی نہیں تھی تو عمران خان جاہل اور بےوقوف ثابت ہوتے ہیں۔
آپ فیصلہ کر لیں کیا کرنا ہے۔
ایک طرف پاکستان سے دوستی کی باتیں دوسری طرف امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں پاکستان دشمن قرار ، امریکہ کا ہدف پاکستان ، اس کا نیوکلیئر پروگرام اور اس کا نظریہ ہے
@NaeemRehmanEngr#America#ısraelTerroristState
امت کو بانٹنے والے طاغوت کےمددگارہیں‼️
امیرجماعت اسلامی #حافظ_نعیم_الرحمان
💥اس موقع پرماضی کےقصےوفقہی اختلاف بیان کئےجائیں گےتواس کافائدہ کس کوہوگا؟
💥اس بات کاعبدکیجئےکہ کبھی بھی امت میں انشاروافتراغ پھیلانےوالوں کےآلۂ کارنہیں بنیں گے
✍️
اتحادمیں طاقت ہے،فرقہ واریت میں کمزوری