میں نے اپنے بابا کے لاپتہ ہونے سے آج تک اماں ناز خاتون کے چہرے پر ہنسی نہیں دیکھی ۔بس ایک دوسرے کو دیکھ کر جی لیتے ہیں اور اس نا ختم ہونے والے طویل انتظار میں زندہ ہیں کہ کئی سے تو بابا کی خبر آئے گی ۔
@ImranKhanPTI ریاست مدینہ کے ثمرات ہم تک ابتک نہیں پہنچے ہیں
It’s brutal form of genocide, even our children are not safe from the hands of security forces.There is no laws, constitution, & judiciary to stop and make accountable security forces. While Int HR Orgs have kept their criminally silence on Baloch genocide.
#StopBalochGenocide
یہ بلوچستان کا نوجوان شاہ میر بلوچ ہے یہ اپنے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے بجائے ریاست کی کھال کوٹھری میں گزشتہ تین ماہ سے قید ہے۔
#ReleaseShahmirAndMurtaza
پولیس تشدد سےحانی بلوچ انتقال کرگئے
کوئٹہ میںPMCٹیسٹ کےخلاف طلبہ احتجا�� کےدوران پولیس کی شدیدتشددوآنسوگیس کی شیلنگ سےحانی بلوچ زخمی ہوگئےتھےاوراسپتال میں زیرعلاج تھے۔
واضع رہے کہ اب تک بہت سےطالبعلم شدید زخمی ہیں اوربار بار بےہوش ہورہےہیں
خدشہ ہےکہ انہیں بھی کہیں کچھ نہیں ہوجائے
#بلوچستان کے #طلباء کو تعلیم کے حصول اور اپنے حق کےلئے جدوجہد سے لاٹھی چارج گرفتاریوں اور طاقت کے زور پر کبھی روکا نہیں جاسکتا، مستقبل کے معماروں پر ہمیشہ حکومت بندوق کا استعمال کرکے کیا پیغام دین چاہتا ہے
Nothing changed In Balochistan
Use of force against students shows incompetence of administration,That have been failed to address the genuine issues of Balochistan students.
#WeRejectPmcMdcatTest2021
https://t.co/LXo32KRfsW
Three Baloch Youths Jahanzaib S/o Ali Baksh, Essa S/o Mir Dost R/o Singanisar Turbat and Jalal S/o Pullain R/o Tejban Turbat Were Abducted From Kech Turbat Jahanzaib Was Abducted on 19 April 2021 And Other Both Victim were Abducted on 21 march 2021 #SaveBalochMissingPersons
،
@BBCUrdu ‘ @kazimmengal88 سمیت ان تمام میڈیاکےدوستوں کاممنون ہوں کہ انہوں نےوائس فار #BalochMissingPersons کی احتجاج کی کوریج کی
#Enforceddisappearance کاایشو ایک انسانی المیہ ہےمیراتمام سیاسی جماعتوں و سول سوسائٹی سےاپیل ہیکہ فوج کےہاتھوں لاپتہ کیےگئےافرادکےمعتلق آوازاٹھائیں
6 جولائی کی صبح CTD نے ہزار گنجی میں 5بلوچ فرزندوں کی شہادت کا دعوی کیا۔جن میں ایک کی شناخت قدرت اللہ ولدمحمد وارث کے نام سے ہوئی ہے کہ قدرت اللہ کو 20مارچ 2021کو خفیہ ایجنسیوں نےاسکے گھر سے فیملی کےسامنے اغوا کیا۔
17جون کوCTD نے مارواڑ سے 4بلوچوں کوشہیدکیا کہ جو مقامی چروائےتھے۔