@ChairmanBWC جب پی ٹی آئی کی حکومت تھی آپ نے عمران خان کے بے گھروں کو گھر دینے کی سکیم کے تحت اِس سوسائیٹی کی بنیاد رکھی ہر طرح سے اُن کی حکومت کو سپورٹ کیا لیکن اِنھوں نے حسب عادت آپ سے بھی مال بنانے کی کوشش کی اور اب جب کہ آپ کی آنکھیں کُھل چُکی ہیں اور آپ یقین کر چُکے ہیں کہ نواز شریف ہی