Voiceover Artist, Dairy & Fish Farmer, Agriculturist, IT Professional, Teacher
مصلحت آمیز ہوتے ہیں سیاست کے قدم
تو نہ سمجھے گا سیاست تو ابھی نادان ہے
دشینت کمار
سی سی ڈی لسی پی کر سوئی پڑی ھے۔مطلب سی سی ڈی صرف اور صرف غریبوں کو مارکر ان کے اعضا کے گردے آنکھیں اور بہت سارے قیمتی اعضا نکال کر بیچتی ھے۔امیر لوگوں کو استعثنی ھے۔
شوگر مل کے نام پر زکات اکھٹی نہیں ہونی تھی اور نا ہی اس پھکرے کو کسی نے صدقہ دینا تھا ۔
یوتھیوں سے زیادہ عقل تو کھوتوں میں ہوتی ہے یہ بیچارے دولہ شاہ کے چوہے ۔
20 سالہ پلان نا عمران خان کے جانے سے ختم ھوا اور نا شہباز شریف کے جانے سے ھو گا اور پلان پاکستان کو شمالی کوریا بنانا ھے جہاں صرف دفاع پر پیسے خرچ ھونگے اور عوام(غریب) کا خون چوس کر انہیں فاقوں پر لایا جائیگا لہٰذا اپنے لئے کفن ضرور خرید لیں کہیں مرنے کے بعد وہ بھی نصیب نا ھو سکے
چھوٹے ڈیم کیوں نہیں بنائے جاتے
بڑے ڈیم ہماری لاشوں پر بنیں گے
پنجاب پورے ملک کاپانی چوری کرتا ہے
اگر پنجاب میں ہمارا پانی چوری کرنا بند نہ کیا تو ہم کراچی سے پنجاب کی ٹریفک بند کردیں گے
ہمیں سمندر میں پانی پھینکنے دیا جائے ورنہ سمندر سندھ کو کھا جائے گا
یہ یا اس طرح کا کوئی بیان ابھی تک بھولڑو نے دیا کہ نہیں کیوں کہ مانک شاہ ڈیفینس ڈاکٹرائن کے عین مطابق یہ بھارت کے ساتھ جنگ کے عین دوران کراچی کو پنجاب سے کاٹ کر مودی کے احکام پر عمل درآمد کر چکے ہیں۔
جناب محترم علی پرویز ملک صاحب,
براہ کرم قوم کو آگاہ کریں کہ اب تک سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا؟
تفصیل شیئر کریں کہ کس کس شہر/قصبے/گاؤں میں کتنے اور کون کونسے ڈیلرز کے خلاف کیا کیا کارروائی ہوئی؟
ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ واقعی کوئی ایکشن بھی ہے یا زبانی جمع خرچ.....!!! 🤷♂️
@AliPervaiz450@Official_PetDiv
لاکھوں روپے کے پہناوے اوڑھے لوگ غریبوں کے غم میں ساری ساری رات نہ سو سکنے کے دعوے کرتے ہیں۔ دوسری طرف غریب بھی گویا غفلت کی مستی میں انہی لیڈروں کے لیے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہے، حالانکہ اصل لڑائی تو اپنے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کے لیے ہونی چاہیے!
پی آئی اے کی نجکاری سے پہلے، دنیا میں بہت زیادہ منافع بخش سمجھے جاتے اسلام آباد مانچسٹر روٹ، جسے ہر علاقائی ائر لائن لالچ بھری نگاہوں سے دیکھتی ہے، اسے عمران دور میں بند کردیا گیا تھا، پی آئی اے ہاتھ آتے ہی بھائی لوگوں نے یہ روٹ سب سے پہلے چلانے کا اعلان کیا ہے حالاں کہ کوئی نیا جہاز نہیں خریدا یعنی دستیاب وسائل سے ہی ایسا ممکن تھا جو کردیا گیا۔ یہ ایک روٹ پی آئی کا سارا سالانہ خسارہ ختم کر سکتا ہے۔
اچھا ہے عوام کو سستی اور وقت بچانے والی سہولت ملے، بھائی لوگوں کو روزگار ملے اور عارف حبیب کو پی آئی اے کے شئر میں مزید سٹے بازی کا موقع۔
سب کے لئے ون ون سچوایشن
🙏🙏🙏
شوکت خانم اور نمل کے لیے اس نے لوگوں سے صدقے خیرات مانگے اس کے پاس کونسا ذاتی پیسہ تھا کہ ملیں لگاتا ؟
خود منہ سے بتا چکا کہ قرضہ چکانے کے لیے برطانوی سالے کے ساتھ جوا کھیلتا رہا ہے
پھر جب وزیراعظم بنا تو سرکاری تحفے تک بیچ ڈالے اتنا رئیس تھا تو تحائف کیوں بیچے ؟
جیسا کہ ہر ذی شعور اور قانون پسند پاکستانی کا ہمیشہ مئوقف رہا ہے کہ CCD جیسے ادارے، پولیس، ریاست اور اشرافیہ کے مفادات کیلئے قائم ریاست کے دیگر ادارے جیسے ہمیشہ اشرافیہ کے خاندانوں کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں، ان کیلئے کام کرتے ہیں، بالکل ایسا ہی اس کیس میں ہوگا، ماڈل ٹائون لاہور میں گھریلو ملازمہ کو Rape کے بعد قتل کرنے والے طاقتور اور امیر ملزموں کو چھوڑنے سے لے کر ڈیفنس سی کے اس واقعہ تک پوری قوم دیکھے گی کہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے مبینہ رشتہ دار کو نہ صرف بچایا جائیگا بلکہ یہاں تک ثابت کیا جائیگا کہ Rape ان غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ نہیں ہوا بلکہ ان غیر ملکی لڑکیوں نے دراصل طاقتور پاکستانی افراد کا Rape کیا ہے۔
یہی اگر غریب ملزمان ہوتے تو اب تک ماورائے عدالت قتل کئے جا چکے ہوتے لیکن چونکہ یہ امیروں کے بچے ہیں، اس لئے ان کے ساتھ قانون مطابق ناک کی موم طرح کا سلوک کیا جائے گا تاکہ بچوں کو گرمی نہ لگے۔
*دو چینی لڑکیاں پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر ہونے والے روز کے ڈرامے کا مذاق بناتے ہوئے*
اس سے لگتا ہے پاک بھارت بیک ڈور مذاکرات کس کے کہنے پر ہو رہے ہیں۔
لوگوں کو جو پیسہ اپنی اولاد کی تعلیم پر لگانا چاہیے وہ واپڈا کی بدولت سولر پر خرچ ھو رہا ھے پہلے یو پی ایس اور بیٹریوں پر پیسہ لگتا رہا اب سولر پر لگ رہا ھے بجلی جو بنیادی ضرورت ھے صدیوں سے اُس کے مسائل ھی حل نہیں کیے جا سکے
:
@GorayaAftab بالکل درست!
ان منصوبوں (لاہور اورنج لائن، لاہور میٹرو بس، راولپنڈی میٹرو بس اور ملتان میٹرو بس وغیرہ) کو اگر نکال دیا جائے تو 10 بلین ڈالر قرض کم ہونے اور 30 ارب روپے سود کی بچت واقعی معیشت کے لیے بڑا مثبت قدم ہو سکتا ہے۔
•لاہور اورنج لائن میٹرو اکیلے 1.6-1.8 بلین ڈالر کا چینی قرضہ لے کر بنا (Exim Bank سے بڑا حصہ)۔
•لاہور، راولپنڈی-اسلام آباد اور ملتان میٹرو بس پروجیکٹس بھی اربوں روپے کے فنڈز/قرضوں پر بنے، جن میں سبسڈی اور لاگت میں اضافہ عام ہے۔
•پاکستان کا بیرونی قرضہ مارچ 2026 تک 138 بلین ڈالر کے قریب ہے، جبکہ FY25 میں بیرونی قرضوں پر سود 3.59 بلین ڈالر ادا کیا گیا۔
بظاہر یہ “ترقی” دکھاتے ہیں مگر قرضے کا بوجھ بڑھاتے ہیں جب معیشت آخری حد پر ہے۔ قرض کم کرنا اور ضروری شعبوں (تعلیم، صحت، زراعت) پر توجہ دینا ہی اصل حل ہے۔
کیا سی سی ڈی یہاں پولیس مقابلہ کرے گی ؟
قانون کا یہاں سے پتہ چلے گا دو روز پہلے ایک غریب بیوہ ماں کے بیٹے کو سی سی ڈی نے پھڑکا دیا اس کے رونے کا انٹرویو لگایا تو سب نے لکھا مجرمان سے کوئی رحم نہی یہ تو ایف آئی آر ہی بہت بھیانک ہے خاتون کا حیص تھا تو ریپ کے لئے دوسرا راستہ بھی استعمال ہوا پھر ملین ڈالر سے زیادہ تاوان مانگا
سی سی ڈی کیا صرف غریب کے بچوں کے لئے ہے ؟