مجھے یقین ہے کہ میرے گھر بجلی والوں کو pti نے بیجھا ہے: جواد احمد
pti کیسے کر سکتی حکومت تو ن کی ہے: اینکر
pti نے نہیں کیا لیسکو والے خود ہی آ جاتے ہیں لیکن pti نے مجھے بجلی چور مشہور کیا ہے
pti نے سب کو بتایا ہے کہ میں بجلی چور ہوں مجھے بدنام کیا ہے
🚨 🚨 🚨 ٹاپ بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥
بااثر ذرائع کے مطابق 20 ارب روپے کا سیمنٹ 10 دنوں میں فروخت نہ ہوا تو ایکسپائر ہو جائے گا۔
اس بائیکاٹ نے ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔
اسلام آباد قتل عام
خواہ کوئی کتنا ہی بڑا طاقتور ہے اسے معافی مانگنی پڑے گی
DGISPR آئیں اور بتائیں وہ کتنی ملوث ہیں
سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ہر وقت انتشاری ٹولہ کہہ کر پکارنے کا مطلب ہے اسٹبلشمنٹ خون پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے
فوری فریش الیکشن مسئلے کا حل ہے جنرل نعیم لودھی
ہم افغانی نمک حرام ہیں
بھٹو جس نے آئین دیا کیا اُس کو پھانسی ہم نے دی؟ ڈاکٹر قدیر جس نے ایٹم بم دیا اُس کو نظر بند ہم نے کیا ؟ عمران خان جس نے تین کینسر ہسپتال دیے اُس کو جیل میں ہم نے ڈالا ؟