Short story writer , literary critic and reviewer. Founder Pakistan woman writers forum Pakistan Lecturer language and literature. University of Bonn, Germany.
@RTEUrdu ماں باپ نے بڑا اسلام سیکھایا ہے تو کچھ ادب اور تمیز بھی سیکھا دیتے کہ جھک کر انکو سلام کرئے مرد اساتذہ سے علم تو حاصل کیا ہے تو شکر گزاری تو رویے میں نظر آنی چاہیئے ۔
@ReadinWakil واقعی بچاری ڈاکٹر صاحبہ ایک تو سائنس کی طالبہ دوسری اسلام چڑھ گیا ہے ۔ کیا فرما رہی ہیں بے چارے میر تقی میر کو بھی رگڑ دیا ۔ آرٹ کو ہی گناہ عظیم بنا دیا۔
@0ivankaTrump1 بھوت بننا ہرگز حجاب نہیں ۔ حجاب وہی ہے بس جس کا حکم سورہ نساء میں ہے باقی صرف اسلام کو بدنام کرنے اور ایک غیرمنطقی اور عقل کے خلاف ثابت کرنے کے طریقے ہیں ۔ کوئی یہ بات انکو اور انکو سمجھا دے علماء کرام 🙏
@Memes_022 اور یہ انڈونیشی خواتین ہی ہیں جنہوں نے باباجی کی اس حرکت کو پسند کیا اور انجوائے بھی کیا ۔ اگر یہ پاکستانی خواتین ہوتیں تو چیخنے چلانے اور استغفار اور جوتوں گالیوں کی بارش وغیرہ ہو رہی ہوتی ۔
@ProtectorsPAk پولیس کو اتنے کمزور اور چھوٹے کو اتنا مارنے کی کیا ضرورت ہے ۔ ارے گرفتار کرو جیل لے جاؤ کیا یہ کافی نہیں ہوتا ۔ یہ جنگلی پن اور وحشت کیوں بھلا ؟ پاگل قوم
@honey_eshaal حکومت کو یہ طریقہ ختم کر دینا چاہیئے کہ ٹریفک پولیس عوام کو ہاتھ لگائے ۔ یہ غلط ہے ٹریفک پولیس بس اس کا شناختی کارڈ لے کر چالان لکھ کر دے اور چالان بینک میں جمع ہونے کے بعد رسید دیکھا کر کارڈ واپس کر دیں ۔ کسی کو بھی بدمعاشی کا موقعہ نہیں ملے گا ۔