مانا کہ ریاست نے عمران خان کی نفرت میں حکمرانوں کو لامحدود استثنی دے رکھا ہے لیکن کم از کم قذاقی اور حکمرانی میں کوئی فرق تو رہنے دیں، جنگ کی آڑ میں تیل کتنا اور مہنگا کریں گے؟یہ تو کھلی واردات ہے۔ آپ چنتخب ہیں، اسی لئے آپ کو مہنگائی، غربت، بیروزگاری اور زندگی کے عذابوں کی کوئی پرواہ نہیں، آپ دن رات چاپلوسی کر رہے ہیں کہ 2029 میں بھی آپ ہی کو چُنا جائے، کیا آپ کو اندازہ ہے کہ عوام میں آپ کیلئے کتنی نفرت جمع ہو چکی ہے؟ طاقت، دھونس دھاندلی اور بدمعاشی سے اقتدار نہیں بچا کرتے۔ خادم نہیں بن سکتے تھے تو کم از کم حکمران ہی بن جاتے، آپ تو غاصبوں اور لٹیروں کی طرح حکمرانی کر رہے ہیں کہ جنہیں کسی احتساب اور مواخذے کی کوئی فکر ہی نہیں ہوتی۔
جونہی ٹرمپ نے کہا "حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو اُن کا خاتمہ کریں گے" شہباز شریف جوش سے اٹھ کھڑے ہوئے اور للکار کر کہا ۔۔۔ اوئے ٹرمپ تجھے میں نے غزہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام بدل دینا ۔
ٹرمپ نے قہقہہ لگایا اور کہا اس کا مطلب ہے ہماری یاری پکی۔ سٹ پنجہ
آمریت مردہ باد ،مزاحمت زندہ باد ۔
انسانی حقوق کی توانا آواز اور معروف وکلاء ایمان زینب مزاری @ImaanZHazir اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ @AdvHadiali کی انصاف کے حصول کیلئے عدالت جاتے ہوئے گرفتاری، ساتھی وکلاء پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، یہ نظام انصاف کیساتھ فراڈ ہے،یہ فاشزم ہے،انسانی حقوق پر حملہ ہے۔
یہ دونوں وکلاء لاپتہ افراد کی بازیابی، ماورائے عدالت تشدد، صحافیوں پر قائم جعلی مقدمات، غریب ریڑھی بانوں کے مسائل اور دیگر محروم طبقات کے حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔
یہ کارروائی آزادیِ اظہارِ رائے اور منصفانہ ٹرائل کے آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں،
پاکستان رائٹس موومنٹ کا مطالبہ:
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو فوری طور پر رہا کیاجائے۔
ایمان اور ہادی ہر پیکا کے ڈریکونین قانون کے تحت اور دیگر فراڈ اور جعلی تمام مقدمات ختم کئے جائیں ۔
#HumanRightsPakistan #ReleaseImaanAndHadi #EndEnforcedDisappearances
اوپر سے لیکر نیچے تک ساری انتظامی مشینری کو replace کرنا ضروری ہے۔ ایمان مزاری کو نیفے سے پکڑ کر مرد پولیس اہلکار نے گاڑی میں ڈالا جس کی گواہی صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے دی
عورت کارڈ کھیلنے والے کسی کھڈ میں منہ ڈال کر بیٹھے رہیں گے
قانون کے محافظ ہی عزت کیلئے خطرہ ہیں
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی قیادت پر خان کی رہائی کی کوئی پالیسی نہ ہونے پر اعتراضات کی ابتدا ہو چکی۔ برادر @enkidureborn انہیں زہریلے یوتھیے کا نام دے چکے مگر یہ زہر ہر طرف پھیلنے والا ہے اور وہ خود بھی viper بن کر سامنے آئیں گے 🤓
سوشل میڈیا نے ابتدائی لحاظ کے بعد تیر کمان سنبھالنا شروع کر دیئے ہیں
جس نے کچھ کرنا ہے وہ کر لے
بعد میں شکوہ نہ کیا جائے
تحریک انصاف نے حیران کر دیا ،اتنی تلخ صورتحال میں اتنی میچور اور شاندار پریس کانفرنس ،اب سارا بوجھ دوسری طرف پر ہے ،
ویلڈن بیرسٹر گوہر ،سلمان اکرم راجا ،اسد قیصر ۔۔۔۔
میں آپکو 100 فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ کمپنی ہمیشہ سے ایسی ہی تھی کسی جنرل کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑا فرق صرف یہ پڑا ہے کہ عمران خان نے انکو اپنا اصل چہرہ دکھانے پہ مجبور کردیا ہے
ایاز صادق نے ایک کسان کی کہانی سنائی تھی جو ہل چلا کر آیا تو پسینے چھوٹ رہے تھے اور تھکن سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں
زرداری اینٹوں کا ذکر کر کے کسی راج مستری کی بات کر رہا تھا
مریم نواز وردی کا ذکر کر کے کسی ٹیلر کی تعریف کر رہی تھیں
نواز شریف اور خواجہ آصف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر چلایا گیا
انکے متعلق فوج مخالف بیانات گوئبلز کے شاگردوں PTI نے 2000ءسے پہلے AI سے بنائے تھے
ڈراپ سائٹ کی دھماکہ دار خبر :
امریکی خبر ایجنسی ڈراپ سائٹ نے ایک اور دھماکہ کر دیا ہے - لکھا ہے محسن نقوی نے لندن والوں سے کہا ہے شہباز اکبر اور عادل راجہ کو دے دیں ہم لندن کے بے شمار جنسی درندوں کو جنکی برطانیہ نے شہریت منسوخ کر دی ہے واپس پاکستان لے آیئں گے -- یعنی ان روشڈائل گینگ کے ممبر , جو بچوں کو جنسی زیادتی کے لئے استعمال کرتے تھے , جن کو برطانیہ ملک سے باہر نہیں نکال سکا انکو پاکستان وصول کر لیگا -
کیا شرم کا مقام ہے اور برطانیہ والے سوچ رہے ہیں مگر شاید فیصلہ جلدی نہ کر سکیں - اگر عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی قربانی دی گئی تو لندن کی ایسی تیسی ہو جاےگا ساری دنیا میں -
ڈراپ سائٹ کا کہنا ہے محسن نقوی اسی ہفتے لندن کا دورہ بھی کریں گے اور کوشش کریں گے -
“ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔۔۔”
لیکن ہم پاکستان کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو نہ صرف سڑکوں پر گھسیٹیں گے بلکہ اغوا، جبری گمشدگیاں، تشدد کے ساتھ ساتھ سیدھا گولیاں بھی ماریں گے۔۔۔
#GetWellSoonDG#PakistanLovesImranKhan
بریکنگ نیوز 🚨: آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے جواب میں شاہزیب خانزادہ کا جواب 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
قائداعظم نے دو ٹوک وصیت میں کہا تھا کہ پالیسی بنانافوج کا نہیں بلکہ سویلینز کا کام ہے، فوج کا کام صرف ملک کا دفاع ہے مگر افسوس قائداعظم کی بات پر 76 سالوں میں عمل نہ ہوا، بلکہ چار بار مارشل لا لگا اور جمہوری حکومتوں کے تخت الٹ دئیے گئے
یہ “انکشاف” سراسر جھوٹ ہے۔
عمران ریاض خان کسی ڈیل پر نہیں نکلا
میں نے خود اپنے لوگوں کے ذریعے اسے افغانستان کے راستے خفیہ طور پر نکلوایا، کیونکہ ریاست اسے مارنے پر تُلی ہوئی تھی.
یہ صاحب جو آج جھوٹ بیچ رہے ہیں، انہیں تو حقیقت کی الف بھی معلوم نہیں
حقیقت یہ ہے، کہانی سنانے والا صرف ایک زہنی مریض کا ٹومی ہے.
اپنے مالک کی ہڈی منہ میں لیے بھاگتا پھرتا ہے.
سچ اُن کے حکم پر نہیں چلتا.
آپ تو ہر دور میں اپنا پچھلا جھوٹ اپنے منہ پر پوت کر پھر نیا جھوٹ لاتے رہے ہیں۔
اعتبار آپ کا رہا نہیں
عقل آپ نے سیکھی نہیں
رویہ آپ کا تھڑوں والا ہے
اور
جس کے متعلق آپ بات کر رہے ہیں
سچ اس نے ہمیشہ بولا
اخلاص اس کی ہر ادا سے جھلکتا ہے
اسکے مقابل آپکا اعتبار کوئی پاگل ہی کرے گا