وفاقی اور صوبائی حکومتوں اور اداروں کے ساتھ مل کر مسلح افواج ملک میں سیلاب متاثرین کی مددکی قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہیں جبکہ دوسری جانب دہشت گردی کے خلاف جرات وبہادری اور دلیری سے جنگ لڑرہی ہیں جس میں فوج کے افسر اور جوان جام شہادت نوش کررہے ہیں
#سستا_الطاف_حسین
ملک میں انتشار کی سیاست کو فروغ دیا،اداروں کو دھمکیاں دی،فتنہ کو پروان چڑھایا اور کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑنے والا اقتدارِ کا پجاری کھتا ھے کہ وہ جواب دہ نھیں
#سستا_الطاف_حسین
Such a cute Gesture!
A passer-by Child contributes for his brothers and sisters affected in flood.
May this critical time end soon!
#Pakistan#flood #2022
مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اگست میں مہنگائی کی شرح 27.3 فیصد ریکارڈ کی گئی، اس حکومت نے سفید پوش لوگوں کو بھی غربت کی سطح سے نیچے پہنچانے کی قسم کھائی ہے، حکمران ہوش کے ناخن لیں اللہ کی لاٹھی بےآواز ہے۔
@Zaryans@ImrankhanPti#FloodsInPakistan2022
معزز عدالت سے گُزارش ہے کہ اور کتنا گرائیں گے پاکستان کے عدالتی نظام کو کیا قانون کی کوئی حیثیت نہیں کیا اب جج ملزم کی مقبوليت دیکھ کر فیصلے کریں گے۔؟ 4/4
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف