🐅02🐅
سندھ بلوچستان نے بتادیا وہ جاگ رہیں نہ صرف جاگے بلکہ ووٹ کی حفاظت بھی کی ہے اب باری پنجاب کی ہے
پنجاب جاگنابھی ہے اور پہرہ بھی دیناہے اپنا چھینا گیا ووٹ واپ�� لیناہے اس کیلئے ڈرنا نہیں ہم نے لڑناہے
عمران نیازی کو مزید وقت دینے کے سوال پہ عوام کے دردناک اور خوفناک جواب،اور بے شرم حکومتی ٹولے کو یہ آہیں اور بددعائیں نہ نظر آتی ہیں،نہ سنائی دیتی ہیں،🥲🥲🥲