اور لوگوں نے اُسے چھوڑ کر ایسے خدا بنارکھے ہیں جو کچھ پیدا نہیں کرتے، بلکہ خود پیدا کئے جاتے ہیں، اور جن کا خود اپنے نقصان یا فائدے پر بھی کوئی بس نہیں چلتا، اور نہ کسی کا مرنا یا جینا اُن کے اختیار میں ہے، نہ کسی کو دوبارہ زندہ کرنا۔
﴿سورۃ الفرقان، ۳﴾
اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑکر کافروں کو دوست مت بناؤ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو؟
﴿سورۃ النساء ، ۱۴۴﴾
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
حدیثِ نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فر مایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔
[صحیح بخاری،حدیث:۱۵]
براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو دیکھا تو فرمایا:
اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا
اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تُو بھی ان دونوں سے محبت فرما۔
{جامع ترمذی۔۳۷۸۲}
اِنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ
تمہارے مال اور تمہاری اولاد محض آزمائش ہی ہیں، اور اللہ کی بارگاہ میں بہت بڑا اجر ہے۔
(سورۃ التَّغَابُن, 64 : 15)
@PTIofficial@SIHN92@salmanAraja سپریم کورٹ ۔۔مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ
شہبازشریف وزیراعظم ہیں
آصف زرداری صدر ہیں
عاصم منیر آرمی چیف آف آرمی سٹاف ہیں
مریم نواز وزیراعلی پنجاب ہیں
عمران خان جیل میں ہیں۔
مطلب سب کچھ اوتھے دا اوتھے ای اے
بیشک میرا رب، میرا اللہ ”الحق“ ہے!
میں نے چیف الیکشن کمشنر کے اپنے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغض و تعصب کی بار بار نشاندہی کی ہے اور اس باب میں پیہم تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے، جس نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب کو ثابت کیا ہے، سے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت ہوئی ہے۔ ہم کروڑوں پاکستانی ووٹرز اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے حمایتوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین فی الفور مستعفیٰ ہوں۔
اس کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لازماً خود کو میرے اور پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تمام مقدّمات سے الگ کریں۔
وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ حَمَإٍ مَسْنُونٍ
اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں
سُورَةُ الحِجۡرِ - 28
آپﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھےجب صحابہؓ نے اس حوالے سے سوال کیا تو آپﷺنےفرمایا:
سوموار اور جمعرات کو اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی مغفرت کر دیتا ہے مگر وہ دو آدمی جو آپس میں قطع تعلق کیے ہوئے ہوں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
انہیں چھوڑ دو حتی کہ صلح کر لیں۔
{سنن ابن ماجہ۔۱۷۴۰}
"وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا، جیل میں مرنے کے لئے تیار ہوں، جب تک زندہ ہوں لڑوں گا۔"
عمران خان
پختہ ایمان اور حق کی راہ پر جان نثاری کا یہ جذبہ ہی مشکل وقت سے لڑنے کی بھرپور ہمت و طاقت دیتا ہے۔ حق و باطل میں تمیز ہی خوف خدا اور اپنی آخرت کی فکر کی نشانی ہے۔
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں ان ظالموں، ووٹ چوروں اور اپنی ہی قوم پر فسطائیت کے پہاڑ توڑنے والوں کے سب منصوبے ناکام ہوں گے اور عمران خان جلد دوبارا صادق و امین کا لقب لیکر واپس آئے گا۔
#ReleaseImranKhan
#خان_کا_خوف_ہے_تمہیں