یہ پیغام حسین علیہ السلام آج کے گونگے مفتیوں گونگے امیر اہلسنت شیر اہلسنت جیسے القابات کے پیچھے جو چھپے ہیں یہ انکے لیے تھا یا قیامت تک جو بھی گونگے شیطان آئے گئے یہ انکے لیے ہو گا
واہ میرے امام واہ ❤️❤️🥀 جب امام میرا بازوں لمبے کر کے فرماتے ہیں ہم تمام غازیان اسلام کے ساتھ کھڑے ہیں یقین مانے اس چیز کا نشہ ہی الگ ہے جھومنے کو دل کرتا اس موقف پہ واہ میرے امام واہ
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
پیسہ چیز ہی ایسی ہے۔ حضور ﷺ نے فرمایا: "دنیا فتنہ ہے۔"
بڑے بڑے لوگ پیسے کی خاطر حق بولنا چھوڑ دیتے ہیں۔
اگر مصلحت کی بات ہوتی تو
بتا اے شیخ! ابنِ علیؓ آیا تھا میدان میں کیوں
گر ہو سکتی تھی ہجرے میں شمعِ ایمانی روشن
Release Saad Rizvi
آپکے مخلص ہونے پہ اعتراض نہیں آپ زیادہ مخلص ہو گئے تحریک کے ساتھ ویسےسوچا ہے کبھی کہ جنہوں نےسعد حسین رضوی صاحب کا ساتھ نہیں دیا آپ انکے ساتھ بھی ہیں یہ2 مختلف نظریات کبھی اکھٹےنہیں چل سکتےجب پتہ بھی ہوایکطرف گونگے شیطان اوردوسری طرف عزیمت کےسپاہی پھر اپنےپیر بھی چھوڑنے پڑتے ہیں
*بابا جی رحمتہ اللّہ علیہ ہمیں ایک ہی بات سکھا کر گئے ہیں*
کہ اُنہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہ الحمد میں دنیا سے مسلماں گیا🤲
Release Saad Rizvi
قوم اب جاگ چکی ہے8ماہ کی خاموشی نے سب کےچہرےبے نقاب کر دیے ہیں۔ جو ۔مظلوموں کے ساتھ کھڑے نہ ہو سکیں، وہ اکابر کہلانے کے لائق نہیں۔ منافقت کی حد ہو گئی، اب بائیکاٹ ہی واحد راستہ ہے۔ سوال پوچھیں اور خاموش شیطانوں کو بے نقاب کریں 🚫✊
Release Saad Rizvi
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
@TeamBilalQadri@QDRIBILAL یہاں تو سپسوں میں بھی نام ٹی ایل پی کا دے کر میٹھے میٹھے بولوں سے اپنا مشن بتا کے مریدین بناۓ جا رہے ہیں کیا یہ ٹونکی لوگوں
امیرالمجاہدینؒ بڑے امن پسند ہیں یا بڑے اسلام پسند ہیں جو امیرالمجاہدینؒ کے ایسے مؤقف عوام سے چھپاتے ہیں
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
قوم اب جاگ چکی ہے، اب تمہاری یہ مصلحت پسندی نہیں چلے گی! پچھلے 8 مہینوں میں جو تماشا ہم نے دیکھا، اس نے سب واضح کر دیا۔ جب سے ملت کے اس مردِ حر، سعد حسین رضوی کو اغوا کیا گیا، تو تمہاری خاموشی چیخ چیخ کر ظالم کی گواہی دے رہی ہے ۔
پہلے تم خاموش رہے،
@Bad_sha11 یہ پھول ان کی اولاد میں سے ہیں جو علامہ شاہ احمد نورانیؒ کے ساتھ بھی نہ کھڑے ھو سکے پھر عوام کی دس ہزار قربانیاں اور علامہ شاہ احمد نورانیؒ کا ختمِ نبوتﷺ پہ پہرے کی باتیں سنا کے خوب نوٹ کماۓ اور آج یہ بھی ایسے ھی معاملات ہکر رھے ہیں
یہ ان پھولوں کے لیے تحفہ ہے جو پتہ نہیں کس کس کے ساتھ بابا جی کی تصویر لگا دیتے ہیں
‼️ممکن نہيں محکوم ہو آزاد کا ہمدوش
وہ بندۂ افلاک ہے، يہ خواجہ افلاک ‼️
واہ قبلہ عکس امیر المجاہدین آپکی بھی واہ واہ بڑے باپ کا بیٹا
Release Saad Rizvi
#شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
ہمارا بھائی حسنین ڈوگر واپس میدان میں منافقوں،غداروں،مرزائی نوازوں کی منجی ٹھوکنے آ گیا💪🏻
تگڑے ہو جاو جیڑے کیندے سی ایناں نوں اسی آپس چ لڑا دیتا😍
#ملنگ_قبیلہ
Release Saad Rizvi