کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیان کرنے کے لیے لفظ نہیں ملتے وہ 12 کا دن اور 13 اکتوبر کی شب صرف ایک تاریخ نہیں تھی بلکہ ایک ناقابلِ بیاں المیہ تھا
8 مہینے گزر چکے ہیں ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو لیکن ابھی تک کوئی اتہ پتہ نہیں کیوں؟
@CraneX92 ?
@iqrarulhassan کیا تحریک لبیک سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بن رہی؟
کیا لبیک کی قیادت کو 8 مہینوں سے جبری طور پر لاپتہ رکھنا سیاسی انتقام نہیں ہے؟
کیا آپکو سعد رضوی بھول گیا جن کیلئے لاکھوں افراد کے مجمے میں سفارتکاری کا کردار ادا کرنے کا کہا تھا آپ نے
@iqrarulhassan
@muawaz_5 گونگے دن ہیں راتیں چپ ہیں
رات کے کالے سیاہ دیو کی
سرخ انگارہ آنکھیں چپ ہیں
وقت کے پاؤں جمے ہوئے ہیں
دل کی دھڑکن مر رہی ہے
مرتی کھنچتی سانسیں چپ ہیں
اٹھے ہاتھوں پہ دھول پڑی ہے
لفظوں کے کفن کھلے ہوئے ہیں
دعاؤں کی ننگی لاشیں چپ ہیں
منقول
ظلم و جبر کا جو یہ تسلسل تحریک پر کیا گیا اگر اس استبداد کو کوئی شے روک سکتی ہے، تو صرف اور صرف ہماری یکجہتی اور جذبہ ء #مزاحمت ہے۔ ویڈیو بیانات اور سوشل میڈیا ہیش ٹیگ سے نکل کر منظم، پرامن احتجاج وقت کا تقاضہ ہے۔
@CraneXBaloch@CraneX92@CraneXPunjab
ہدہ جیل کے سامنے جاری پُرامن احتجاج میں شریک اسیر رہنماؤں کے لواحقین کو #پولیس کی جانب سے ہراساں کرنا قابلِ مذمت ہے
احتجاج کی وجہ ڈاکٹر ماہ رنگ اور دیگر رہنماؤں کا ہدہ جیل میں جاری احتجاج اور مطالبہ 👇🏻
#EndUnfairTrialOFBYCleaders
لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، گھروں کی چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، دفاتر میں توڑ پھوڑ کی گئی، اور ہماری ایکشن کمیٹی کے متعدد ارکان کے گھروں پر حملے کیے گئے۔ وہاں سے سامان نکالا گیا اور قیمتی اشیاء بھی لے جائی گئیں۔ تاہم، اس سب کے باوجود ایکشن کمیٹی کی جانب سے کسی بھی قسم کے جوابی نقصان یا انتقامی کارروائی کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا۔ ہم نے ہمیشہ صبر، تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔
شوکت نواز میر
سہہ جانے میں ہی بھلائی ہے ہمیشہ دو افراد کے بیچ ایک نے سہنا ہوتا ہے اس سے پہلے کہ اپ کی وجہ سے کوئی سہے بہتر ہے سہہ جانے میں آپ پہل کر جائیں😊
#تَلْخی_حَیات
@SammerAbbas آج جو دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں وہ امام عالی مقام مولا حسین کی دلیرانہ جدوجہد کے محرم الحرام کے دس دن ہی تو ہیں جو ہمیں ظالم کے ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کا درس دیتے ہیں
آپ @JAAC__Official سے یہ مطالبہ کیسے کرسکتے ہیں کہ احتجاج روکا جائے؟؟
سانحہ مریدکے 8 ماہ مکمل
درد و اندوہ کی انکہی کہانیوں اور ظلم و نا انصافی کی داستانیں اور رویوں کو سمیٹ کر #تحریک کا احتجاج اختتام پزیر تو ہوگیا تھا لیکن یہ ایک نا ختم ہونے والی تحریک کو جنم دیکر اپنے وطن نم آنکھوں کو لیے واپس لوٹ رہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
جہل پروردہ قدرے یہ نرالے قانون
ایسے قانون سے نفرت ہے، عداوت ہے مجھے
ظلم و ادوان کے ٹکسال پہ ڈالے قانون
تشنگی نفس کے جذبوں کے بجانے کیلئے
نوئے انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون
ایسے قانون سے #نفرت ہے، عداوت ہے مجھے
@GFarooqi نام نہاد ریاستی بوٹ پالش صحافی سمت خریدہ فاروقی کو کشمیر میں جبر ظلم نہیں نظر آیا لیکن انکو حقوق کیلئے باہر آنے والی پارٹی کے اکاونٹ نظر اگئے
کیا یہ ہزاروں لوگ بھارتی ایجنٹ ہیں؟
حکومت جان بوجھ کر پر امن مظاہرین پر گولی، شیلنگ جیسا پُرتشدد راستہ اختیار کرکے ماضی کی طرح کشمیریوں کے دل میں اپنے لیے نفرت جگانے میں اولین صفحہ پر ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں