مسٹر پتلُو ایک غریب کا بچہ ہے جس نے ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کے ذریعے چار پیسے کما لیے، غربت کے اندر اپنی پہچان بنا لی اور آج خاصا مشہور ہے۔ یہ ووکل ہے اور اچھے اچھوں کی کلاس بھی لے لیتا ہے۔ اب جب یہ وہیل چیئر پر آیا ہے تو سوشل میڈیا پر اس چیز کو بار بار ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ کچھ لوگ اس کے ساتھ اپنا اسکور سیٹل کر رہے ہیں۔ میرے خیال کے مطابق اس بندے کا بھی خوشیوں اور کامیابیوں پر اتنا ہی حق ہے جتنا میرا یا آپ کا ہے۔
@MaryamNSharif#justiceForMrPattlo
ایک محب وطن شہری جس نے آپکی گورنمنٹ کی ہمیشہ تعریف کی مشکل میں ہے اس پر ناجائز الزامات لگ رہے ہے اسنے جو کچھ کیا ایک اچھے جزبے کے لیے کیا یہ ایک حادثہ ہے اور اس طرح کے حادثے پہلے بھی سیاسی ریلیوں میں ہو چکے ہے ہمیں آپ سے اور اپنے اداروں سے انصاف کی امید ہے
ٹک ٹاکر پولیس
سیالکوٹ پولیس نے مسٹر پتلو کے گھر کو لوٹ مار کر وہاں ٹک ٹاک بناتی رہی۔
اور ابھی تک وہاں قبضہ کر کے بیٹھی ہوئی ہے۔ کیا اجازت پولیس کو کس نے دی کہ مسٹر پتلو کے گھر پر قبضہ کر لیں؟
پنجاب حکومت کو چاہیے کہ اس پر ایکشن لے۔
#westandwithmrpattlo#justicformrpatlo