@MuzzammilAslam3 آپ جیسے لوگوں کو پتہ ہے کہ عمران خان کا کوئی رابطہ نہی ہے جیل کی بباہر دنیا سے ، اسلیے جو مرضی دل میں آئے عمران خان کے نام سے منسوب کر دو 🙏
@hassanayub92 سلطان صلاح الدین ایوبی خود مختار حکمران تھا مصر اور گرد ونواح کے علاقوں کا ، اگر اس کی مثال دینی ہے تو سب سے پہلے اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کرو اور بیت المقدس کو آزاد کراو