رسول الله ﷺ نے فرمایا:
بیشک الله تعالیٰ رحیم ہے، حیٌّ ہے، کریم ہے. وہ اپنے بندے سے اس بات سے حیاء فرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ پھیلائے اور وہ ان میں بھلائی نہ ڈالے.
المستدرک للحاكم 1832، 1830، 1962
(حبان 876؛ ماجہ 3865؛ ابوداؤد 1488؛ ترمذی 3556؛ مسند احمد 24115)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
رسول الله ﷺ نے فرمایا: تمہارا رب اپنے اُس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: "میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے." رب تعالیٰ فرماتا ہے: "وہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کرتا." مشکوٰۃ 2434 (ترمذی 3446؛ ابوداؤد 2602)
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
انھوں نے فرمایا :
رسول اللہ ﷺ کا تلبیہ یہ تھا : ( لَبَّيْكَ ! اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ! لَبَّيْكَ ! لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ ، لَا شَرِيكَ لَكَ )
1/2
Three men lost their lives on Monday protecting their community.
Amin Abdullah, the security guard and father of 8, stood in front of the gunmen so 140 children could hide.
Mansour Kaziha, a pillar of the mosque for nearly 40 years, called 911.
Nader Awad ran toward the danger to draw the shooters away.
They were fathers, husbands, pillars of their mosque. They chose others over themselves.
Our hearts are with their families and the entire Muslim community of San Diego.
Islamophobia kills. This is not a debate. It’s reality.
🤍 Innā lillāhi wa innā ilayhi rājiʿūn
BREAKING : Massive SHOCK for Trump given by 🇮🇷 Iran’s Ghalibaf 🔥
🇺🇸 Trump at 10:00 AM –– "If the deal is not done by Wednesday, we will start striking again and destroy everything."
🇮🇷 Iran at 10:15 AM –– 🔥 "There is no success for me except martyrdom; I am ready to sacrifice both my life and my reputation so that people can attain their rights."💥
You can't defeat them if their leaders aren't afraid of dying. 🔥🔥