اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
آج ایک عظیم خاتون کی برسی ہے جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتا تھا اسی خاتون کو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا اس خاتون کی برسی ہے جس کے متعلق جب اسٹیبلیشمنٹ کے نور نظر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی تو اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر ��لزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے، جس روز جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا .. فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن جیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا اس دھاندلی کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے،،،
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ای��ا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
یہ اس پنجاب کا ذکر ہورہا ہے جو پاکستانی پنجاب کا حصہ تھا اور آج ہمارے پنجاب کا کیا حال ہے ؟ ہم سب کچھ بیچ رہے ہیں عوام کو غریب کررہے ہیں وہ سب کچھ خرید کر عوام کو دے رہے ہیں ایک ہی سرزمین سے تقسیم ہوئے دو ملکوں میں سے ایک ترقی کی راہ پر پر ہے اور دوسرا دنیا کے آگے کشکول لیئے پھررہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ قیام پاکستان لیکر آج تک اس ملک کو اسٹیبلیشمنٹ نے یرغمال بنایا ہے، اسٹیج پر بیٹھے بھارتی پنجاب کو ترقی کی اس راہ پر پہچانے والے"اروند کیجریوال" نے کہا تھا کہ میں عمران خان کے معاشی پروگرام سے متاثر ہوں اور اسی پروگرام پر چل کر عام آدمی پارٹی نے پنجاب کو جنت نظیر بنادیا لیکن یہاں عوام دشمن مغرب کے غلاموں نے عمران خان کو جیل میں ڈال کر اسکی پارٹی کو تباہ کردیا پاکستان کی بربادی کی وجہ یہ ہی ہے کہ اس ملک کے بنانے والوں کو جن میں محمد علی جناح، لیاقت علی، فاطمہ جناح شامل ہیں کے سمیت اس ملک کو ترقی دینے والوں کو ن��ان عبرت بنایا گیا اور عوام کی خاموشی اور بزدلی کو دیکھتے یوئے انھیں ریاست کی ملکیت سے بیدخل کرکے بدعنوان اسٹیبلیشمنٹ اور چور سیاستدانوں کو عالمی طاقتوں نے اقتدار پر بٹھایا گیا تاکہ خطہ میں پاکستان ہمیشہ انکے مفادات کے تابع رہے
عمران خان کو سزا دینے والے جج کے بھائی کو خیبر پختون خواہ حکومت نے کنٹریکٹ سے مستقل کردیا،،بات یہاں ختم نہیں ہوئی 17 ویں گریڈ سے 18 ویں گریڈ میں ترقی بھی دے دی گئی ہے،
ایران کی ممکنہ حکمت عملی قرآن کی نظر سے:
“(اے پیغمبر ﷺ)
آپ کافروں سے کہہ دیں کہ اگر وہ باز آ جائیں تو ان کے پچھلے گناہ ��عاف کر دیے جائیں گے، اور اگر وہ دوبارہ وہی حرکتیں کریں گے تو پہلوں کا دستور گزر چکا ہے۔
اور تم ان سے لڑو یہاں تک کہ فتنہ باقی نہ رہے اور سارا دین اللہ ہی کا ہو جائے۔ پھر اگر وہ باز آ جائیں تو اللہ ان کے کام دیکھ رہا ہے۔
اور اگر وہ پھر جائیں تو جان لو کہ اللہ تمہارا کارساز ہے، اور وہ بہترین کارساز اور بہترین مددگار ہے”
(سورۂ انفال آیت 38-40)

اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بد ترین ہے وہ حکومت جو جنگ کی حالت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ظالم کاروباری سیٹھوں کی طرح منافع خوری کرے اور سٹاک میں پڑا ہوا سستا پڑول مہنگے داموں بیچ کر غریب عوام کا خون نچوڑے
Abrar Hassan, also known as WildLens by Abrar, recently visited Shaukat Khanum Hospital in Lahore, where he toured the facility and interacted with cancer survivor Hamza.
To calculate and give your Zakat, visit 👉 https://t.co/YpLpe8tAoS
#ZakatSeZindagi#SKMCH