CMN is a network of hyperlocal news and digital platforms connecting communities, amplifying local voices and bringing people and organisations together.
This is not journalism; it is journalistic policing. @SAMAATV is engaging in nothing but mudslinging and political score-settling. Such practices undermine journalistic integrity and must be addressed. The authorities must take appropriate action.
@MaryamNSharif
🚨سماء نیوز اینکر کی "غنڈا گردی" چیک کریں ۔۔ گورنمنٹ سکول میں بچوں اور خواتین کے ایریا میں زبردستی مائیک پکڑے منہ اٹھا کر گھُسی جا رھی ھے ۔۔ کیا سرکاری سکولوں میں بچوں اور خواتین کی کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی ۔۔ یہ "سماء نیوز" حد سے آگے گزر رہا ھے ۔۔ ہم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور پنجاب حکومت کے خلاف سماء نیوز کی کُھلی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ ہم مریم نواز صاحبہ سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ ایسے ٹکے ٹکے پہ بکنے والے بکاؤ میڈیا کو لگام ڈالی جائے ۔۔ شکریہ
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
@Tahirmughalpml8 This is not journalism; it is journalistic policing. @SAMAATV is engaging in nothing but mudslinging and political score-settling. Such practices undermine journalistic integrity and must be addressed. The authorities must take appropriate action.
@MaryamNSharif
چشتیاں۔ پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ سب انسپکٹر کی دو مرلہ زمین پر سیاسی اثر و رسوخ کے مالک قبضہ مافیا نے قبضہ کر لیا
ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے والے صحافی نمائندہ آج نیوز چوہدری جاوید کمبوہ کو چشتیاں پولیس (تھانہ بی ڈویژن ) نے گرفتار کر لیا
ویڈیو بیان جسکو ریکارڈ کرنے کی وجہ سے صحافی کو گرفتار کر لیا گیا